English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hooker Noun سینگ مارنے والا ۔
Hookes law
Hookey Noun تاش کا ایک قیاس پر مبنی داوٴ لگانے والا کھیل ۔
Hooklet Noun خطیفہ ۔ چھوٹا ہک ۔
Hookup Noun رابطہ ۔ ریڈیو یا دیگر آلات کا نقشہ ۔ آلات ۔
Hookworm Noun یہ کیڑے اِنسانی آنت میں رہتے ہَیں اور اِنسانی خُون چُوستے ہَیں
Hookwrom infestation کدو دانے کی موجودگی
Hooky Adjective آنکڑہ نما۔ خمیدہ
Hooligan غنڈا ، شہدا ۔
Hooliganism غنڈہ پن بد انتظامی ۔
Hoolock Noun اسام کا لنگور ۔
Hoop Verb دامن کش سے پھیلانا ۔ لوھے کے حلقوں سے جکڑنا ۔
Hoop ash Noun دیو دار کی ایک قسم ۔
Hoop bee Noun زمین کھودنے والا زنبور ۔
Hoop cramp Noun گول گیرندہ جو حلقے کے کناروں کو جوڑنے کے لیے استعمال ہوتا ہے
Hoop iron Noun لوھے کا پتلا چٹاچھڑ جس سے حلقے بنائے جاتے ہیں ۔
Hoop la Noun ایک کھیل جس میں چیزوں پر حلقے پھینکے جاتے ہیں ۔
Hoop net Noun مچھلی یا تتلی پھنسانے کا جال جس کے منہ پر حلقہ لگا رہتا ہے ۔
Hoop petticoat Noun لہنگا ۔ گھگھری ۔
Hoop ring Noun چھلا ۔ سادہ انگوٹھی ۔
Hoop shell Noun ایک قسم کا صدف ۔
Hoop snake Noun سانپ جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ اپنی دم منہ میں لے کر لٹکتا ہے ۔
Hoop stick Noun خمدار ریل جس سے ڈبے کا سرا بناتے ہیں۔
Hoop wood Noun درخت جس کی لکڑی سے حلقے بنائے جاتے ہیں ۔
Hooped hooplike Adjective حلقے / دائرے سے جکڑا ہوا ۔ حلقہ نُما ۔
Hooper Noun ھوھو کی آواز نکالنے والا ۔راج ہنس کی ایک قسم ۔
Hoopia Noun ہُلّڑ ۔ ہلاّ گُلاّ ۔ بھر پور اور جوش و خروش ۔
Hooping cough Noun کالی کھانسی ۔
Hoopo ہوپو ۔ ہدہد
Hoopoe Noun ایک قسم کا ہد ہد ۔