English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hoodwort Noun ایک قسم کا امریکی پودینہ ۔
Hooey آنکھوں میں خاک یا دُھول ڈالنا ۔ دم دینا ۔ بیوقوف بنانا ۔
Hoof Verb گیند کو ٹھو کر لگانا ۔
Hoof beat Noun ٹاپ ۔
Hoof bound Adjective کھر کی بیماری جس میں کھر سوکھ جاتا ہے ۔
Hoof cushinpad
Hoof pick Noun سم میں چبھے ہوئے کنکر وغیرہ نکالنے کا اوزار ۔
Hoofed Verb گیند کو ٹھو کر لگائی ۔
Hoofedhooved
Hoofer Noun پیدل چلنے والا۔ رقاص ۔ رقاصہ ۔
Hooflet Noun نصف کھر ۔
Hooh billed Adjective خمیدہ منقار ۔
Hook Noun ہک ۔ کانٹا ۔ آنکڑا ۔ مچھلی پکڑنے کا کانٹا ۔
Hook and butt Noun لکڑیوں کو جوڑنے کا طریقہ ۔
Hook and eye کانٹا اور تکمہ ۔ کمر بند ۔
Hook and eye کانٹا اور تکمہ ۔ کمر بند ۔
Hook and ladder truck آگ بجھانے والا انجن ۔
Hook bill Noun درانتی ۔ خمیدہ چونچ ۔ خمیدہ منقار چڑیا ۔
Hook climber Noun ایک پودا جو اپنے خطیفہ یا کانٹوں کے ذریعے اوپر چڑھتا ہے ۔
Hook nose Noun عقابی ناک ۔ طوطے کی چونچ کی سی ناک۔
Hook nosed Adjective عقابی ناک والا ۔ طوطے کی سی چونچ والا۔
Hook pin Noun ڈائنگ پن ۔
Hook squid Noun (حیوانیات) دہ سر پایا کی ایک قسم ۔
Hook tip Noun ایک قسم کا پتنگا ۔
Hook up Noun دو آلات کا عارضی رابطہ ۔ کِسی آلے اور بِجلی کی سپلائی کا باہم رابطہ ۔
Hook worm Noun دُودّہ خطافی ۔ جونک حشرہ ۔ خون چوسنے والا کیڑا جس کے منہ میں کانٹے ہوتے ہیں ۔
Hook wrench Noun خمیدہ پیچ کس ۔
Hookah hooka hubble bubble water pipe
Hooked Adjective کانٹے یا آنکڑے کی شکل کا ۔ خم دار ۔پر خم ۔
Hookedness Noun ٹیڑھا پن ۔ نشے کی عادت ۔