hoopoe – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک قسم کا ہد ہد ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہُد ہُد کی قبیل کا ایک گُلابی رنگ کا پرندہ ۔ جِس کے بازُو اور دُم سیاہ و سفید اور سر پر اُونچی کھڑی کلغی ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہوپو ۔ ہد ہد ۔ خوبصورت پرندہ ۔ ازمنہ قدیم سے انسانوں میں مقبول ہے ۔ ہلکے بادامی رنگ کے اس پرندہ کی چونچ لمبی خمدار اور سر پر تاج ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu