English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Honourableness | Noun | معزز ھونا ۔ قابلِ تعظیم ہونا ۔ |
| Honourably | Adverb | تعظیم و تکریم سے ، احترام سے ، عزّت سے ۔ |
| Honoured | Verb | عزت کی ۔ |
| Honourer | Noun | تعظیم و تکریم کرنے والا ۔ |
| Honourless | Noun | بے عزت ۔ ناقابلِ عزاز ۔ ناقابلِ احترام ۔ |
| Honours board | Adjective | وہ تختی جس پر اعزاز پانے والے طلبہ کے نام درج ہوں اور سکول میں نمایاں جگہ آویزاں ہو ۔ |
| Honours degree | Noun | آنرز کی صنعت ۔ |
| Honours school | Adjective | جہاں اعزازی ڈگری پانے والے طلبہ زیر تعلیم ہوں ۔ |
| Honvan | Noun | پروسٹیٹ کے عضلات کے ٹوٹے ہوئے ٹکڑے جو علالت میں سائیڈ افیکٹ کا باعث بنتے ہیں ۔ |
| Hoo | Interjection | بلانے کی آواز ۔ |
| Hoo ha | — | — |
| Hooch | Noun | ہُوج ۔ معےِ خانہ ۔ ساز ۔ غیر قانونی کشید ۔ شراب ۔ |
| Hood | Name | ہود: اللہ تعالی کی طرف رجوع ہونا ۔ نیک کام کرنا ۔ ایک پیغمبر حضرت ہود علیہ السلام۔ |
| Hood cap | Noun | عورتوں کی ایک قسم کی ٹوپی ۔ ٹوپ دار سیل مچھلی ۔ |
| Hood end | Noun | جہاز سازی: تختے کا وہ حصہ جو چول کے سوراخ میں سماتا ہے ۔ |
| Hood gastrula | Noun | ثانوی معدیہ ۔ |
| Hood mould | Adjective | کھڑکی یا دروازے کے اوپر کے آرائشی حاشیے ۔ |
| Hood pbuh | — | — |
| Hood sheaf | Adjective | ان گٹھون میں سے ایک جو دوسرے گٹھوں کو بارش سے بچانے کے لیے ان کے اوپر رکھا جاتا ہے ۔ |
| Hooda | Name | ہودہ ۔ درست ۔ حق ۔ سچا ۔ ٹھیک ۔ |
| Hooded | Adjective | ٹوپ دار ۔ کُلا پہنے یا ٹوپی چڑھانے ۔ پھولوں کی کٹوریاں اور پتَے ۔ |
| Hooded serpentsnake | — | — |
| Hoodedness | Noun | کلغی / ٹوپی وغیرہ رکھنے کی حالت ۔ |
| Hoodlike | Adjective | کُلا یا ٹوپی جیسی چیز ۔ |
| Hoodlum | Noun | ٹھگ یا جتھہ باز ۔ نوجوان غُنڈا ۔ تخریب کار شخص ۔ |
| Hoodoo | Noun | مصیبت کا باعث بننے والی چیز ۔ منحوس شخص ۔ |
| Hoodooism | Noun | نحُوست ۔ بدقسمتی کا باعث بننے کی حالت ۔ |
| Hoodwink | Verb | آنکھوں میں دھول ڈالنا ۔ |
| Hoodwinked | Verb | آنکھوں میں دھول ڈالی ۔ |
| Hoodwinker | Noun | بیوقوف بنانے والا ۔ جُل دینے والا ۔ فریبی ۔ |