English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hoopskirt Noun گھنٹی نُما اسکرٹ ۔ جو ہلکے لچکدار حلقوں کے فریم ورک پر کھڑا کیا گیا ہو ۔
Hoor Name حور ۔ خوبصورت خوش شکل ۔
Hoor ul ain Name حور العین ۔ خوبصورت آنکھوں والی ۔
Hooray Noun, Verb, Interjection ہُرّا ۔ نعرہّ تحسین و مسرّت ۔ مرحبا ۔ واہ واہ ۔
Hoore ain Name حُور عین ۔ فراخ چشم عورت ۔ بڑی خوبصورت آنکھوں والی حُور ۔
Hooria Name حوریہ ۔ انتہائی خوبصورت ۔
Hooroosh Noun انتشار ۔ ہیجان کی حالت ۔
Hoosegow hoosgow
Hoosh Verb اٹھانا ۔ جیسے اونٹ کو اُٹھانے کے لیے بولا جاتا ہے ۔ ہش ہش ۔
Hoosier Verb کام بگاڑنا ۔
Hoot Verb تالی بجانا ۔
Hoot owl Noun ایک قسم کا اُلو ۔
Hooted Verb تالی بجائی ۔
Hootenanny ہو ہو ۔ شور ۔ دُھنکار ۔ ذرّہ بھر ۔ ذرّہ برابر ۔
Hooter Noun حقارت کا نعرہ بلند کرنے والا ۔ سیٹی ،جو کارخانے میں شفٹ بدلتے وقت بجتی ہے ۔ موٹر کی بھونپو ۔ ھوھو کرنے والے جانور ۔
Hootingly Adverb ہُلڑّ بازی سے ۔ ہُوٹ کرتے ہوئے ۔
Hoots Interjection بے اطمینانی ۔ بے صبری کے اِظہار میں نکالی جانے والی آواز ۔
Hoove Noun نفخ ۔ جانوروں کی ایک بیماری،جس سے پیٹ پھول جاتا ہے ۔
Hoover Verb گھومنا کارپٹ صاف کرنا ۔
Hoovered Verb کھوما کارپٹ صاف کیا ۔
Hoow much was abd al rahman guarded in his palace
Hoozan Name ہوزاں ۔ نرگس ۔
Hop پُھدکنا ۔
Hop back Noun ہاپ چھاننے کی چھلنی ۔
Hop bind Noun ہاپ کا چڑھنے والا تنا ۔
Hop clover Noun ترفل کی جنس کے پودے جن کے سرے پر ہاپ سے مشابہ پیلے پھول ہوتے ہیں ۔
Hop flea Noun ایک بہت چھوتا سا بھونرا ۔
Hop fly Noun ایک قسم کی روکھ جوں ۔
Hop frog fly Noun ایک قسم کی سیاہ مکھی جو ہاپ کے پودوں کے لیے تباہ کن ہوتی ہے ۔
Hop garden Noun ہاپ کا باغیچہ ۔