English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Homiletic homiletical
Homiletically Adverb واعظانہ انداز سے ۔
Homiletics Noun فنِ تبلیغ ۔ عملی دینیات ۔ مذہبیات کی شاخ ۔
Homiliary Noun پند و مواعظ کا مجموعہ ۔
Homilist Noun واعظ ۔ نصیحت گر ۔ نصیحت کرنے والا ۔ سمجھانے والا ۔
Homilistical Adjective واعظ کی خصوصیت رکھنے والا ۔
Homilize Verb خطبہ دینا ۔ تبلیغ کرنا ۔ وعظ کرنا ۔
Homily Noun وعظ ۔ خُطبہ ۔ مذہبی مقالہ یا وعظ جو مجمع کے سامنے بڑھا کر پیش کیا جائے ۔
Hominal Adjective انسانی ۔ آدمی سے متعلق ۔
Homing Adjective مراجمت پسند ۔ گھر کو جانے والا ۔ گھر کی سمت ۔
Homing device Noun ہوائی جہاز کو مطلوبہ مقام کی طرف لے کر جانے والا آلہ ۔ وہ آلہ جو اسے نشانے پر لے جاتا ہے ۔
Homing pigeon homer
Hominid Adjective ہومی نیڈا ۔ انسان نما ۔ معدوم یا موجود انسان یا حیوان جس کی خصوصیات انسانوں جیسی ہوں ۔
Hominid hominian homonid
Hominidae Adjective ہومی نیڈا ۔ اعلیٰ تر حیوان ۔ ان کا سر ریڑھ کے ستون پر زاویہ قائمہ رکھتا ہے ۔ آنکھیں سامنے کی طرف اور مجسم بین ہوتی ہیں ۔ ۳۲ دانتوں کا مستقل سیٹ ہوتا ہے ۔ پستان سینے پر ناف پیٹ کے درمیان ہوتی ہے ۔ انسان بندروں سے مختلف ہوتا ہے ۔ کیونکہ یہ دو پاوں پر ایستا دہ رہتا ہے ۔دو پاوں پہ چلتا ہے ۔ بولنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ اعلیٰ ترین ذہنی نشوونما رکھتا ہے ۔ اس کی دم صرف ایمبریو کے مرحلہ میں ہوتی ہے ۔
Hominids a member of the hominidse a family of primates including humans and their more recent ancestors placed in the genus Phrase ہومی نڈز ، جس کےمعنی آدمی ہیں دو پایوں والے جانداروں کے بارے میں ۔
Hominify Verb انسان بنانا ۔
Hominivorous Adjective مردم خور ۔
Hominoid Noun نوع بشرنُما ۔ عظیم خاندان نوع بشر کا رُکن ۔ انسانی ۔
Hominy Noun دلیہ ۔ چھیلا ہوا اور بعض اوقات موٹا پسا ہُوا غلّہ ۔ اناج جو پانی یا دُودھ میں اُبال یا پکا کر کھایا جاتا ہے ۔
Hominy grits Noun یکساں پسا دلیہ ۔ ایک جیسا پسا ہوا دلیہ ۔ ناشتے کے طور پر استمال کیا جاتا ہے ۔
Homish Adjective گھرکا سا ۔
Homishness Noun گھر کا سا ہونا ۔
Hommack تل ۔ پہاڑی ۔ ٹیلا ۔ برف کی سطح میں ابھرا ہوا ٹیلا ۔
Homme rauge Noun دنیا
Homo یکساں ، مماثل ، ہم ۔ ایک سابقہ جو یکساں یا مماثل کو ظاہر کرتا ہے ۔ نامیاتی کیمیا میں استعمال کیا جاتا ہے اور ایک ڈھانچے میں ch2 ۔ کے فرق کی وجہ سے ہوتا ہے ۔
Homo یکساں ، مماثل ، ہم ۔ ایک سابقہ جو یکساں یا مماثل کو ظاہر کرتا ہے ۔ نامیاتی کیمیا میں استعمال کیا جاتا ہے اور ایک ڈھانچے میں ch2 ۔ کے فرق کی وجہ سے ہوتا ہے ۔
Homo chromatic Adjective ہم لوئی ۔ ہم رنگ ۔ یک رنگ ۔ ایک رنگ کے بارے میں یا ہم رنگی سے معتلق ۔
Homo cyclic Noun ہم شریانی
Homo cystine Noun ہم مرکز (شعاعیں)