English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Homelyn Noun ایک قسم کی مچھلی ۔
Homemade Adjective گھر کا بنا ہوا ۔ خانہ ساز ۔ وطنی ۔ ملکی ۔ خانگی ۔
Homeo سابقہ بمعنی یکساں ۔ مماثل ۔
Homeomorphism a continuous function between two topological spaces that has a continuous inverse Phrase ہومیو مارفیزم ، دو مقامیاتی سیسیس کے مابین ایک مسلسل فنکشن جس کا ایک مسلسل معکوس ہوتا ہے ۔
Homeopath homeopathist
Homeopathic Adjective ہومیوپیتھک ۔ ہومیوپیتھی سے معتلّق ۔
Homeopathically Adverb ہومیوپیتھی طریقِ علاج کی رُو سے ۔
Homeopathist Noun ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ۔
Homeopathy Noun علاج بالمثل ۔ ہومیوپیتھی ۔ بعمقابلہ ایلوپیتھی ۔
Homeoplasia Noun اصلی بافتوں کے بالمثل بافتیں پیدا کرنا
Homeoplastic Noun بالمثل بافتوں والا
Homeorotic Noun لونڈے باز ، اپنی ہی صنف کے لئے جنسی کشش رکھنے والا
Homeostasis Noun حیاتیات ۔ قرار گیر ۔ بلند تر جانوروں کا جسمانی نظام ۔
Homeostasis the state arising from the maintenance of a controlled environment within cells Phrase ہومیوسٹے سز ، اندرونی ماحول میں رابطہ کو برقرار رکھنا ۔
Homeostatic Adjective قرار گیرانہ ۔ اس رجحان سے معتلّق ۔
Homeostatically Adverb قرار گیرانہ انداز سے ۔ اس رجحان کے لحاظ سے ۔
Homeotherapy Noun علاج بالمثل
Homer Noun عبرانی ہومر پیمانہ ۔ ناپنے کا قدیم عبرانی پیمانہ ۔
Homer sometimes nods بعض وقت ہومر بھی بہک جاتا ہے ۔ (یعنی بڑے سے بڑے آدمی سے غلطی ہو جاتی ہے) ۔
Homerchomer
Homergic Noun مشابہ علامات والی دوائیں
Homeric Adjective ہومری ۔ ہومریانہ ۔ یونائی شاعر ۔ بہادُرانہ ۔ بطلانہ ۔
Homeric laughter زور کے قہقہے ۔ پوری جماعت کے ۔
Homerically Adverb ہومر کے انداز سے ۔
Homerologist Noun ھومر داں ۔ ھومر کے اسلوب کا پیرو ۔
Homerology Noun ھومر کا مطالعہ ۔
Homesick Adjective دیس ہُڑک ۔ گھر ہُڑک ۔ وطن کے لیے ملُول ۔ اودرا ۔ بیمار وطن ۔
Homesickness Noun دیس ہڑکا ۔ گھر ہُڑکا ۔ دیس لگن ۔ وطن سے دُوری پر افسردگی ۔
Homesoun Adjective ہاتھ کے کَتے ہوئے سوت یا اُون کا بنا ہوا کپڑا ۔ سادی ۔
Homespun Adjective خانہ بافت ۔ گھر کنّی ۔ بھدّا ۔ سادہ ۔ گھر کا بُنا ۔