hominidae – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہومی نیڈا ۔ اعلیٰ تر حیوان ۔ ان کا سر ریڑھ کے ستون پر زاویہ قائمہ رکھتا ہے ۔ آنکھیں سامنے کی طرف اور مجسم بین ہوتی ہیں ۔ ۳۲ دانتوں کا مستقل سیٹ ہوتا ہے ۔ پستان سینے پر ناف پیٹ کے درمیان ہوتی ہے ۔ انسان بندروں سے مختلف ہوتا ہے ۔ کیونکہ یہ دو پاوں پر ایستا دہ رہتا ہے ۔دو پاوں پہ چلتا ہے ۔ بولنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ اعلیٰ ترین ذہنی نشوونما رکھتا ہے ۔ اس کی دم صرف ایمبریو کے مرحلہ میں ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu