English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Homodynamous | Adjective | ہم قوی ۔ ہم ہمت ۔ |
| Homodynamy | Noun | ہم قوی ہونا ۔ |
| Homoe | Adjective | ہومو ۔ مماثل ۔ مثل ۔ |
| Homoecious | Adjective | یک میزان طفیلی ۔ ایسے طفیلی کا جو پوری زندگی ایک ہی میزان کے سر پر گزار دے ۔ |
| Homoeoid | Abbreviation | یکساں سطحہ ۔ |
| Homoeoidal | Adjective | یکساں سطح سے متعلق ۔ |
| Homoeology | Adjective | ہومیولوجی ۔ یکساں لونی ۔ مختلف لیکن رشتہ دار انواع سے کیے گئے کروموسومز میں پائی جانے والی یکسانیت ۔ |
| Homoeomeral | Adjective | ہم وزنی ۔ |
| Homoeomeric | Adjective | اس نظریہ سے متعلق کہ مادے سے بنیادی ذرے یکساں ہیں ۔ |
| Homoeomerous | Adjective | یکساں حلقی یا حصصی ۔ |
| Homoeomeruous | Adjective | ہومیومیرس ۔ یکساں حلقانیت ۔ ایک جیسے حصوں ۔ حلقوں پر مشتمل ہونا ۔ |
| Homoeomorph | Adjective | ہومیو مورف ۔ ہم شکلی ۔ ایسے اجسام جو ظاہری طور پر مشابہت دکھاتے ہیں حالانکہ وہ مختلف والدین کی اولاد ہوتے ہیں ۔ |
| Homoeomorphism | Noun | ہم شکلیت ۔ |
| Homoeomorphous | Adjective | ہم شکل ۔ |
| Homoeopath | Noun | علاج بالمثل کا مُعالج ۔ ہومیو پیتھی علاج کرنے والا ۔ ہومیوپیتھی ڈاکٹر ۔ |
| Homoeopathic | Adjective | ھومیو پیتھی کا ۔ بہت خفیف ۔ |
| Homoeopathically | Adverb | علاج بالمثل کے طریقے سے ۔ ازروئے ھومیو پیتھی ۔ |
| Homoeopathist | Adjective | ھومیو پیتھک طریقے سے علاج کرنے والا ۔علاج بالمثل کا ڈاکڑ ۔ |
| Homoeopathy | Adjective | علاج بالمثل ۔ |
| Homoeosis | Adjective | ہومیوسز ۔ یکسانیت ۔ ایک جیسا ہونا ۔ کسی دوسرے حلقہ جسم یا ورطہ کے رکن جیسی خصوصیات کا حامل ہونا ۔ |
| Homoeostasis | Noun | ایک دُوسرے پر انحصار رکھنے والے عناصر کے درمیان توازن و اعتدال قائم رکھنے کا رُحجان ۔ |
| Homoeostatic | Adjective | اعتدالی ۔ عدل پسند ۔ مُنصفی ۔ |
| Homoeoteleutic | Adjective | یکساں اختتام والا ۔ |
| Homoeoteleuton | Noun | (علم البدیع) ایک صنعت جس میں سلسلہء الفاظ یا آخری ہجائیں ایک یا یکساں ہوتی ہیں ۔ |
| Homoeotherm | Noun | وہ نامیاتی جِسم جو اپنا درجہ حرارت برقرار رکھے اور عموماً ماحول کے درجہ حرارت سے بڑھ کر ۔ |
| Homoerotic | Adjective | ہم شہوتی ۔ اپنی ہی جنس کے ارکان سے ۔ |
| Homoeroticism | Noun | ہم شہوت ۔ ہم جنسی شہوت ۔ ہم جنسی رغبت ۔ |
| Homoerotocism | Noun | ایسا شخص جسے صرف لڑکوں پر ہی شہوت آئے ، لونڈے بازی ، ہم صنفی شہوت |
| Homogametic | Adjective | جو ایک ہی طرح کے جِنسی لونیوں والے زواجے پیدا کرے ۔ ہم زواجی ۔ |
| Homogametic sex | Adjective | ہومو گیمٹک سیکس ۔ مشابہہ گمٹی ۔ ایک نوع کی جنس جس کے جنسی کروموسومز یکساں جسامت کے ہوں ۔ چنانچہ مشابہہ گمٹے پیدا کرتی ہو ۔ |