English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Homo graphic | Adjective | ہم املائی ۔ |
| Homo habilis | بل کھاتا ہوا ۔ تجنیس لفظی ۔ | |
| Homo organ | Noun | ہم ساخت ۔ ہم ہیئت ۔ ہم ترتیب ۔ |
| Homo phobia | Phrase | یکسانیت کا خوف |
| Homo sapiens | Noun | ہم یشر ۔ موجودہ انسان ۔ نوع انسان ۔ |
| Homoblastic | Adjective | ہومو بلاسٹک ۔ ہم نہوضی ۔ ایک جیسے خلیوں سے ماخوذ ۔ |
| Homocategoric | Adjective | ہم درجہ ۔ ہم زمرد ۔ |
| Homocentric | Adjective | ہم مرکز ۔ ایک ہی مرکز کا ۔ ایک ہی مرکز کے زاویے والا ۔ |
| Homocercal | Adjective | ہومو سیرسل ۔ برابر مہیپر ۔ دم کے بالائی اور زیریں لختہ کا ایک جیسا یا مشابہہ ہونا ۔ |
| Homocercy | Noun | برابر مہی پرہ ہونا ۔ |
| Homochiral | Noun | ہم شکلا و ہم رخا ۔ |
| Homochlamydeous | Adjective | ہوموکلامیڈس ۔ مشابہہ غلاف ۔ مشابہہ تاج کمامہ ۔ پھولوں کا ایک جیسا تاج کمامہ اور پھول کٹوری رکھنا ۔ |
| Homochromic | Adjective | ہم رنگ ۔ |
| Homochromous | Adjective | ہوموکرومس ۔ ہم رنگ ۔ رنگ میں ایک جیسا ہونا ۔ |
| Homochromy | Adjective | ہوموکرومی ۔ ماحول رنگی ۔ حفاظتی رنگت ۔ ماحول کے مطابق حفاظتی رنگ رکھنا ۔ |
| Homochronous | Noun | ہم زمانہ |
| Homocidal insanity | Noun | جنون مردم کشی ، قتل کرنے کا جنون |
| Homocladic | Noun | ایک جیسا ہونا |
| Homocladic anastomosis | Noun | ایک ہی شریان کی دو شاخوں کے درمیان منہ بننا |
| Homocyclic compound | ہم حلقئی مرکبات ۔ ایسے نامیاتی مرکبات جن کے حلقے ( رنگز) ایک جیسے ایٹموں سے بنے ہوتے ہیں مثلاً بینزین ( c6 h6) ۔ | |
| Homocyclic compounds | Adverb | ہم حلقی مرکبات |
| Homocystine | Noun | جسم کے اندر کندھک کا سرچشمہ |
| Homocystinuria | Greek | ہوموسَسٹَین کا اخراج جو کہ پَیشاب میں ہوتا ہے |
| Homocystotropic | Noun | ہم جنس خلیات کے لئے کشش رکھنا |
| Homodemic | Adjective | ہم نسلی ۔ |
| Homodermic | Adjective | ہم عشائے نہوضی ۔ |
| Homodont | Adjective | ہوموڈونٹ ۔ یکساں دنداں ۔ صرف ایک جیسے دانت رکھنا ۔ مثلا رینگنے والے جانداروں کے دانت ایک جیسے ہوتے ہیں ۔ |
| Homodromal | Adjective | ہم رخا ۔ |
| Homodromous | Adjective | ہم رخا ۔ |
| Homodromy | Noun | ہم رخی ۔ |