English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hold your head high Phrase اپنا سر بلند رکھو
Hold your jaw Idiom باتیں کرنا بند کرنا ۔
Hold your mouth Idiom زبان پر قابو رکھو ۔
Hold your tongue Phrase بکواس بند کرو
Hold your tongue at once Phrase اپنی زبان پر فورا لگام لگاؤ
Holdall Noun بستر بند جِس میں اور چیزیں بھی سما سکتی ہیں ۔
Holdback Noun رُکاوٹ ۔ رخنہ ۔ پس و پیش ۔
Holder دستاویز رکھنے والا ۔ بیع و شریٰ رکھنے والا ۔
Holder bkg Adjective کسی بل یا نوٹ کا اصل یا مئوثر مالک اور قانونی طور پر اُس کی ادائیگی کا حقدار ۔
Holder for value حامل صحیح ھنڈی ۔
Holder in due coures صحیح قابض یعنی وہ شخص جس کے پاس صحیح ھنڈی ہو اور اُسے اس بات کا یقین ہو کے اس ھنڈی کے بدلے رقم مل جائے گی وہ اُسے مقررہ تاریخ پر پیش کرکے رقم وصول کر سکتا ہے ۔
Holder in due course Adjective صحیح قابض ۔
Holdfast Noun مضبوط گرفت ۔ دیوار میں لگی ہوئی کھونٹی وغیرہ ۔ بحری نبات وغیرہ کی جڑ ۔
Holding Adjective طلبہ کو روک رکھنے کا اختیار ۔
Holding company Noun مالیات ۔ غالب کمپنی ۔ ایسی کمپنی جو اسٹاک کی مالک ہو ۔
Holding note Noun دوسرے سروں کے مقابلے میں قائم رہنے والا سر ۔
Holding out نمائندگی کی غلط صورت ۔
Holding out law Adjective منکر تعاون انکاری کسی گروہ یا جماعت کی سرگرمیوں میں حصہ لینے سے انکار کرنے والا ۔
Holding over زائد المیعاد قبضہ ۔
Holdn Noun جہاز کے نچلے حصے میں سامان رکھنے کی جگہ، تحہ خانہ یا گودام ۔
Holdout Noun منکرِ تعاون ۔ انکاری ۔ کسی گروہ یا جعمات میں حصّہ لینے سے انکار کرنا ۔
Holdsout its yellow Phrase اپنی زرد دولت یعنی زرد پھولوں کو سنبھالے رکھتی ہے ۔
Holdup Noun بول چال ۔ ڈاکہ ۔ ڈاکہ ڈالنے کے لیے کسی شخص یا گاڑی کو زبردستی روک لینا ۔
Hole Phrase گڑھا ۔
Hole and corner Noun خفیہ ۔ اندر ہی اندر ۔
Hole ang corner Adjective سازشی ، کار روائی ، اندر ہی اندر ۔
Hole ear Noun کان کا سوراخ
Hole in Verb ٹھہرنا ۔ شب بھر قیام کرنا ۔
Hole in solid state physics an unoccupied state in a predominantly full energy band Phrase سوراخ ، ہول ، کسی قلم نیم موصل کی گرفت ساخت میں الیکٹرون کی غیر موجودگی ۔
Hole in the wall Noun چھوٹی انجان جگہ ،جس کا پتہ مشکل سے مل سکے ۔