English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Histothrombin | Noun | اتصالی بافتوں میں خونی سدہ |
| Histotomy microtomy | Noun | بافتوں کو کاٹنا |
| Histotoxic anoxia | Noun | بافتوں میں آکسیجن کی شدید کمی |
| Histotoxic hypotelosism | Noun | خون میں کم مقدار میں آکسیجن شامل ہونا |
| Histotroph | Noun | ماں کے خون کے علاوہ جنین کو ملنے والی غذا ، بافتوں کے بننے کو وسعت کرنا |
| Histotropic | Noun | بافتوں کو قبول کرنے کی صلاحیت |
| Histozyme | Noun | وہ مادہ جس سے نسیجون میں تخیر پیدا ہوتی ہے ۔ |
| Histrelin | Noun | قبل از وقت بلوغت روکنے کے لئے استعمال ہونے والا مصنوعی جنسی ہارمون |
| Histrio | Noun | تماشاگر ۔ بہروپیوں کا سا ۔ بناوٹ کا ۔ |
| Histrion | Noun | سٹیج کا اداکار ۔ ناٹکی ۔ |
| Histrionic | Adjective | تمشیلی ۔ سوانگی ۔ نمایشی ۔ ادکارانہ ۔ |
| Histrionic spasm | Adjective | چہرے کے پٹھونکا تشنج ۔ |
| Histrionical | Adjective | نوٹنکی ۔ فن کار ۔ تماشا گر ۔ سٹیج کا ادا کار ۔ |
| Histrionically | Adverb | تھیٹر کے فن کے مطابق ۔ تصنع ۔ بناوٹ سے ۔ |
| Histrionicism | Noun | تصنع ۔ ریاکاری ۔ ظاہر داری ۔ بناوٹ ۔ |
| Histrionism | Noun | تماشاگری ۔ تماشاگری کا عمل یا اسلوب ۔ |
| Histrionlcs | Noun | فن ۔ ڈراما ۔ اداکاری ۔ تماشہ گری ۔ ناٹک ۔ |
| Hit | ٹھوکر لگانا ۔ | |
| Hit a bolt | Idiom | کمزوری ۔ |
| Hit and miss | لا اُبالی ۔ بے پرواہ ۔ | |
| Hit and miss | لا اُبالی ۔ بے پرواہ ۔ | |
| Hit and rum | فوری مقصد کا ۔ | |
| Hit and run | Adjective | ضرب و فرار ۔ مار بھاگ ۔ ٹکّر مار فراری ۔ |
| Hit and trial method | تیرتکا ۔ عطائی طریقہ جس میں غیر سائنسی اور بے بنیاد طریقے آزمائے جاتے ہیں ۔ | |
| Hit it off | رضا مند ہونا ۔ گزارا کر لینا ۔ مان لینا ۔ | |
| Hit of | Verb | ہو بہو اُتارنا ۔ پورا چربہ اُتارنا ۔ شکار کی بو پا لینا ۔ |
| Hit or miss | اٹکل بچو ۔ عطائی انداز میں ۔ تیر تُکّے سے ۔ | |
| Hit out | Verb | استخرج کرنا ۔ وار پر وار کرنا ۔ |
| Hit parade | Noun | مشہور گانوں کی فہرست جو یہ ظاہِر کرتی ہے کہ کون سے گانے کی کیسٹ زیادہ فروخت ہوئی ۔ |
| Hit rock bottom or be at rock bottom | Verb | کسی خراب صورتِ حال میں ہونا ۔ ابتر حالت میں ہونا ۔ |