English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hithermost Adjective یہاں سے نزدیک ترین ۔ یہاں سے قریب ترین ۔
Hitherto اَج تک ۔ اب تک ۔ اِس وقت تک ۔ یہاں تک ۔
Hitherward Adverb اس طرف ۔ اس جگہ کی سمت ۔ اِدھر کو ۔
Hitler Noun جرمن آمرایڈولف ہٹلر ۔ م ۱۹۴۵ء کی طرح ۔ آمرانہ مزاج رکھنے والے پر پھبتی ۔
Hitlerism Noun ہٹاریت ۔ ہٹار اِزم ۔ اڈولف ہٹار کی قیادت میں ۔
Hitlerite Noun ہٹاری ۔ ہٹار کے نظریات کا پیرو کار ۔ ہٹار یا ہٹار ازم سے معتلّق ۔
Hito graphy Noun نسیج نگاری ۔
Hitocompatibility دیکھو ۔
Hitological anatomist Noun نسیحی (بافتوں کی) تشریح
Hitter Noun مارنے والا ۔ ضرب لگانے والا ۔ ضارب ۔
Hitting Noun گیند پر ہلکی ضرب لگانے کا عمل ۔ بھر پور ضرب نہ لگانے کا عمل ۔ وہ ضرب جو پوری قوت سے نہ لگائی جائے ۔
Hittite Noun حِنّی ۔ ایک طاقت ور مذہب ۔ قدیم قوم ۔
Hittites perizzites rephaitesgenesis 15 20
Hiv انسانی مناعتی قلت کا وائرس، یہ وائرس انسانوں میں اکتسابی مناعت کو کمزور کرتا ہے
Hiv encephalon Noun جسمانی مدافعتی نظام کی تباہی کے بعد دماغی عوارضات
Hive Noun ہائیو ۔ ونڈوز۲۰۰۰ اور ونڈوز سی ای رجسٹریز میں ٹاپ لیول کیز ، سب کیز اور ویلیوز کے سیٹوں میں سے ایک ۔
Hive off man Verb دو مختلف کمپنیوں کی مصنوعات کو یکجا کر دینا ۔
Hived Verb ایک حصے کو دوسرے سے علیحدہ کیا ۔
Hives Adjective چیچک پتی آنتوں و حنجرے کا ورم ۔
Hives urticaria Noun پتی ، چھپاکی ، شریٰ ، نبات اللیل ، ایک مرض جس میں جلد پر سرخ چوڑی پھنسیاں نمودار ہوتی ہیں
Hiwal Name حِوال ۔ دو اشیا کے درمیان آڑے آنے والی چیز ۔
Hiya Interjection کہو کیسے ہو ؟ ملنے پر بے تکلفی کا کلمہ ۔
Hiyam Name ہیام ۔ ہمیشہ گرنے والی ریت ۔
Hiz Name حظ : مزہ ، لطف ، جمع ، خطوط ۔
Hizab Name حزب : گروہ ، وظیفہ ، ورد ، تقسیم جمع اجزاب ،
Hizafat Name حذافت : دانائی ، عقلمندی ، سمجھداری ۔
Hizaifa Name حذیفہ : اسرار کو جاننے والا ، ايک صہابی کا نام
Hizanat Noun حضانت ۔ پر ورش ۔
Hizaqat Name حزاقت : عقلمندی ، دانائی ۔
Hizar Name حضار : سرپٹ بھاگنے والا ، بہت تيز بھاگنے والا ۔