English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hit something fair and square Verb کسی مخصوص جگہ پر کوئی چیز مارنا یا ضرب لگانا ۔ اصول کے مطابق کرنا ۔
Hit the hay Verb سونے کے لیے بستر پر لیٹنا ۔
Hit the iron while it is hot Phrase موقع سے فائدہ اٹھائو
Hit the jack pot سَب سے بَڑا اِنعام جيتنا ۔ مَطلُوبَہ صِلَہ حاصِل کَرنا ۔ نُماياں کاميابی حاصِل کَرنا ۔
Hit the mark Verb کسی چیز کا نشانے پر لگنا ۔
Hit the nail on the head Idiom مطلوبہ مقصد حاصل کرنا ۔
Hit the silk پیرا شُوٹ کے ذریعے اُترنا ۔
Hit the skids Verb, Adjective تیزی سے تنزل پزیر ہونا ۔ تیزی سے گرنے والا ۔ پھرتی سے پھسلنے والا ۔
Hit the spot طلب کی تسکین کرنا
Hit up Verb رن بنانا ۔ سکور کرنا ۔
Hit upon Idiom دریافت کرنا ۔ بنانا ۔
Hit upon a plan Phrase اسے ایک ترکیب سوجھی
Hitamine test Noun نَمَک کے تَیزاب کی زیادَہ سے زیادَہ مِعدی رَطُوبَت کا تَعیُّن کَرنے کے لیے
Hitch Noun جھٹکا ۔ دھکا ۔ عارضی رکاوٹ ۔
Hitch hike Verb مفت لمبا سفر کرنا ۔
Hitch hike Verb مفت لمبا سفر کرنا ۔
Hitch hike tr Verb گاڑیوں کو اشارے دے کر مفت لفٹ کے ذریعے سفر کرنا لفٹ لے کر سفر کرنا ۔
Hitch hiked Verb مفت لبا سفر کیا ۔
Hitch hiker Noun اس طرح سفر کرنے والا ۔
Hitch hiking Verb موجودہ خیالات و تصورات کو نئے خیالات و تصورات کی بنیاد بنا کر چلنا ۔
Hitch ones wagon to a star
Hitch up Verb گھوڑے وغیرہ کو گاڑی میں جوتنا ۔
Hitch your wagon to a star Idiom زندگی میں بڑا عزم ہونا ۔
Hitcheed Verb پھنس گیا ۔
Hitcher Noun باندھنے والا ۔ جھٹکا دینے والا ۔
Hitchhike Verb گاڑیوں کو اشارے دے کر ۔ مُفت لِفت کے زریعے سفر کرنا ۔
Hitchhiker Noun اس طرح سفر کرنے والا مسافر ۔
Hither Adverb یہاں تک ، اس طرف ، نزدیک تر والے ۔
Hither and thither Idiom اِدھر اُدھر
Hither and yon Idiom یہاں وہاں ۔