English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Historical materialism Noun تاریخی مادّیت ۔ مار کسی نظریے کا وہ حصّہ جو معاشرتی تاریخ کے بارے میں ہے ۔
Historical method Noun منہاج تاریخی اُصول تحقیق ۔
Historical novel Adjective تاریخی ناول ۔
Historical present Noun تاریخی حال ۔ ماضی کے حالات تاتاریوں ۔
Historical school Noun تاریخی مسلک ۔ تاریخی مکتب ۔ ان متعدُد ۔
Historically Adverb موُرّخانہ ۔ ازرُوئے تاریخ ۔
Historicalness Noun تاریخیَت ۔
Historicism Noun یہ نظریہ کہ سماجی اور ثقافتی حالات تاریخی حالات کے تابع ہوتے ہیں ۔
Historicity Noun تاریخی ہونا ۔ مستند ہونا ۔
Historicize Verb بطور تاریخی پیش کرنا ۔
Historico تاریخی ۔ تاریخ کی رو سے ۔
Historietty Noun مختصر تاریخ ۔
Historify Verb تاریخ بیان کرنا ۔ تاریخ لکھنا ۔
Historigram Adjective یہ ہسٹو گرام سے مختلف ہے اس گراف میں کسی متغیر میں وقت گزرنے کے ساتھ ہونے والی تبدیلیاں ظاہر کی جاتی ہیں ۔
Historiographer Noun تواریخ نویس ۔ واقعات نویس ۔ تاریخ نگار ۔ وقائع نگار ۔
Historiographic Adjective تاریخ نویسانہ ۔ وقائع نگارانہ ۔
Historiographically Adverb تاریخ نویسی کے لحاظ سے ۔
Historiography Noun واقعات نویسی ۔ تاریخ نویسی ۔ وقائع نگاری ۔
Historiological Adjective تاریخ دانی سے متعلق ۔
Historiology Noun تاریخ دانی ۔
Historionomer Noun اسباب تاریخ کے قوانین سے واقف
History ہسٹری ۔ تاريخ ۔ ماضی کا مطالعہ
History family Noun خاندانی سرگزشت
History is at my fingrsend
History is but a picture of crime and misfortune Idiom تاریخ کیا ہے ؟ جرم اور بد قسمتی کا مرقع ! ۔
History maker Noun مورخ ۔ تاریخی کارنامہ انجام دینے والا ۔
History of literature Adjective تاریخی ادب ۔
History painter Noun تاریخی واقعات کو مصورانہ بیان کرنے والا ۔
History painting Noun تاریخی واقعات کا مصورانہ بیان ۔
History places him at the time of plato سپُرد کرنا ۔ عطا کرنا ۔