English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Histoincompatibility Noun نسیحی نا ہم آہنگی
Histokinesis Noun جسمانی بافتوں میں حرکت
Histologic Adjective نسیجیاتی ۔ اس مطالعہ سے متعلَق ۔
Histologically Adverb نسیجیاتی طور پر ۔ اس مطالہ کے لحاظ سے ۔
Histologist Adverb ماہر نسیجیات ۔ نسیجیات دان۔
Histology Noun نسیجیات ۔ خورد بینی تشریح ۔
Histolysis Adjective ہسٹو لائی سز ۔ بافت پاشی ۔ نامیاتی بافتوں کا انحطاط ۔
Histolytic Adjective نسیج پائی سے متعلّق ۔ اس تحلیل اور ٹوٹ پھوٹ سے معتلّق ۔
Histolytica ameba Noun نسیج پاش امیبا
Histolytica entamebiasis Noun بافتوں کو تحلیل کرنے والا امیبا
Histolyticus bacillus Noun نسیج کو پھاڑنے والا عصیہ
Histoma Adjective نسیج کا گومڑ ۔
Histone Noun ہسٹون ۔ لحمیات کے مواد کا کوئی سا گروہ ۔
Histones ہسٹونز ۔ پروٹینوں کی ایک جماعت نیو کلی ایسڈ کے ساتھ امتزاج میں پائی جاتی ہے ۔ جرثومہ حیات اور خون کے سرخ ذرات میں موجود ہوتی ہیں ۔
Histoomy Noun نسیج تراشی ۔
Histopathology Noun امراض کے سبب نسیجوں میں تبدیلیوں کا مُشاہِدہ اور مُطالعہ ۔
Histophyly Noun نسیجوں کی تاریخ ۔
Histophysilogy Noun بافتوں اور خلیوں کے افعال جاننے کا علم
Histophysiology Adjective ہسٹو فزیالوجی ۔ بافتوں کے افعال کا سائنسی مطالعہ ۔
Histoplasmosis Greek سَماروغ سے ہونے والی ایک بیماری جِس سے رَیٹیکولو اینڈو تھَیلیل نَظَام مُتاثَر ہوتا ہے
Historian Noun موُرّخ ۔تاریخ دان ۔ تاریخ نِگار ۔ تاریخ کا ماہرِ ۔
Historianess Noun تاریخ دان عورت ۔
Historiated Adjective آرائشی تحریر کے حروف ۔ آدمیوں یا جانوروں کی تصویروں سے آراستہ۔ مصور ۔
Historic Adjective تاریخی ۔ تاریخی لحاظ سے اہم یا معرُوف ۔ یاد گار ۔
Historic infinitive Noun مصدر جو ھال کے معنی دے ۔
Historic present Noun حال بمعنی ماضی ۔
Historic tense (فعل) ماضی بیانیہ ۔
Historic tenses Noun ماضی کی خاص شکلیں جو گذشتہ واقعات کے بیان کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہیں
Historical Adjective تاریخی ۔ تاریخ سے معتلُق ۔ تاریخ کی نوعیت کا ۔
Historical grammar تاریخی صرف و نحو ۔