English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Histiocytoma Noun ہٹسیو سائٹس کا ملائم سا گومڑ ۔
Histiocytosis Noun خَواتین کی نِسبَت مَردوں پر زیادہ اثَر انداز ہوتا ہے
Histiocytosis x ہسٹیو سائی ٹوسس ۔ ہینڈشلر کرسچیئن کی بیماری ۔
Histioid Adjective نسیج نما ۔
Histiology Noun نسیجیات ۔ خوردبینی تشریح ۔
Histioteuthidae Adjective ہسٹائیو ٹیتھیڈا ۔ سر اور پاوں والے صدفئیے کا خاندان ۔ ان میں متعدد قیر ماہی شامل ہیں ۔
Histlogy Greek بافتوں کا خُورد بینی مُطالِعَہ
Histo Adjective ہسٹو ۔ بافتیں ۔
Histo Adjective ہسٹو ۔ بافتیں ۔
Histo chemical Adjective نامیاتی نسیجوں کی کیمیا سے متعلق ۔
Histo chemistry Noun نامیاتی نسیجوں کی کیمیا ۔
Histo genetic Adjective نسیج زا ۔ نسیج زائی سے متعلق ۔
Histo getically Adverb نسیج زائی کی رو سے ۔
Histo graphic Adjective نسیج نگاری سے متعلق ۔
Histoblast Noun بافت بنانے والا خلیہ
Histoblest Noun نسیجی نحوض ۔
Histochemistry Noun نسیجوں کے کیمیائی اجزا کی شناخت اور تقسیم کا مُطالعہ جو تلوین ، کاشفوں اور خوردبینی مُشاہِدے سے کیا جاتا ہے ۔ بافتی کیمیا ۔
Histoclinical Noun نسیجاتی اور معالجاتی ترکیب
Histocompactibilty Noun پیوند ۔ مطابقت ۔ پزیری ۔ بافتوں کی پیوند کاری ۔
Histocompatibility antigens Adjective بافتوں کے مولد المضاد مادہ کی موافقت ۔
Histocompatible Noun نسیجی ہم آہنگ
Histodifferentiation Noun خلوی گروکپ کی تفریق
Histogenes Adjective ہسٹوجینس ۔ نسیج زائی ۔ حیوانوں کی بافتوں کی نشوونما اور تفریق ۔
Histogenesis Adverb تخلیق و ترقی نسیج ۔
Histogenesis histogeny
Histogenetic Adjective نسیج تکوینی ۔ نسیجوں کی پیدائش ۔ ارتفا ۔
Histogenetically Adverb نسیجی تکوین کے انداز میں ۔
Histogenous Noun بافتوں سے بننا
Histogram Adjective تعدد کی تقسیم کا گراف جو ایسی مستطلیوں پر مشتمل ہوتا ہے جو چوڑائی مین زمری وقفوں کے مطابق اور اونچائی میں تعدد کی قدروں کے مطابق ہوتی ہیں ۔
Histoid Adjective نسیج نما ۔