English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hispanist Noun ہسپانوی زُبان ۔ ادب اور تہذیب کا ماہِر ۔ طالِب عِلم ۔
Hispano
Hispano gallican Adjective ہسپانیہ اور فرانس سے متعلق ۔
Hispid Verb سخت بال والے حیوانات نباتات ۔
Hispidity Noun سخت موئی ۔ خار زاری ۔
Hispidulous Adjective سخت مُوچہ ۔ چھوٹے سخت بالوں والا ۔
Hiss Verb سِسِکارنا ۔ سسیانا ۔ سی سی کی ۔ اَواز پیدا کرنا ۔
Hiss out Verb سی سی کر کے مقرب کو بھگا دینا ۔
Hissed Verb پھنکارا ۔
Hisser Noun سی سی کرنے والا ۔ سسیانے والا ۔
Hissing Noun سسیانا ۔ سی سی کرنا ۔ اظہار نا پسندیدگی کا موقع ۔
Hissingly Adverb سسیاتے ہوئے ۔
Hist Verb مشتعل کرنا ۔ بھڑکانا ۔
Histadrut Noun عیرانی ۔ یہودیوں کی بڑی ٹریڈ ۔
Histaminase Noun ایک خامرہ جو ہسٹامین کی فضالیت کا ازالہ کر دیتا ہے ۔
Histamine ہسٹامائن ۔ ایک اساس جو حیوانی بافتوں اور ارگٹ میں پائی جاتی ہے ۔ سفید قلمی مرکب نقطہ پگھلاﺅ 86 سینٹی گریڈ ۔
Histamine test Noun نَمَک کے تَیزاب کی زیادَہ سے زیادَہ مِعدی رَطُوبَت کا تَعیُّن کَرنے کے لیے
Histaminergic Noun ہسٹامین کے اثرات والا
Histaminic Adjective ہسٹامینی ۔ ہسٹامین سے متعلق ۔
Histericalhisteric
Histeridae Adjective ہسٹرائیڈ ۔ سٹیل یا کلوون بھونرے ۔ بیضوی ۔ سخت ۔ بھورے اور سیاہ چمکدار حشرات جن پر سرخ نشانات ہوتے ہیں ۔ انٹینا گرز نما ۔ ٹانگیں چھوٹی ۔ تھوتھنی لمبوتری ۔ پیٹ کے دو حصے ننگے ہوتے ہیں ۔ نعش خور ۔ گوبر اور فنجائی میں رہتے ہیں ۔
Histidase Noun جگر کا انزائم جو ہسٹاڈین کو یورو کینک ایسڈ میں تبدیل کرتا ہے
Histidinaemia Noun خُون میں ہِسٹَڈین کی زیادتی ۔ اِس سے ذہنی پَسماندگی کے بَغَیر تَقریری نَقائص پَیدا ہوتے ہَیں
Histidine Noun ایک لازمی امائینو ایسَڈ جو ہیموگَلوبَن میں موجُود ہوتا ہے
Histidine amino imidazol propionic acid c6 h9 o2 n3
Histidinemia Noun امینو ایسڈ کا وراثتی مرض جو خون اور پیشاب میں ہسٹاڈین کی کمی کی وجہ سے لاحق ہوتا ہے یہ بالعموم غیر خبیث ہوتا ہے مگر کبھی کبھار مرکزی اعصابی نظام کو معمولی سا نقصان پہنچاتا ہے
Histidinuria Noun پیشاب میں ہسٹاڈین کی زیادتی جو خون میں ہسٹاڈین کی موجودگی یا دوران حمل ہوتا ہے
Histio
Histiocyte Noun چھوٹے جرثوموں کو کھانے والے خلیے
Histiocytes Noun ریٹی کیولوٹین ڈوتھیل خلیوں سے اخذ کردہ میکروفے گس ۔