English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hircocervus Noun ایک افسانوی جانور جس آدھا جسم بکرے کا اور آدھا ہرن کی طرح ہوتا ہے ۔
Hire Verb کرائے پر لینا ۔ رقم کے بدلے میں ۔ خدمات یا محنت لینا ۔
Hire a rickshaw i have to catch the train Phrase رکشہ پکڑو مجھے گاڑی پکڑنی ہے
Hire a taxi Phrase کوئی کرائے کی موٹر کر لو
Hire hall Noun دفتر روزگار یونین کی طرف سے ارکان کے فائدے کے لیے چلائے جانے والا دفتر روزگار ۔
Hire purchase Noun قسط دار ۔ خرّید ۔ قسطوں میں خریدنے کا نظام ۔
Hire purchase agreement قسطوں پر اشیاء دینے کا معاہدہ ۔
Hire purchase agreement com Adjective قسطوں میں خریدنے کا معاہدہ ۔
Hire purchase company Adjective قسطوں میں سامان دینے والا ادارہ ۔
Hire purchase price com Adjective قسطوں میں سامان خریدنے کی قیمت مع سود و دیگر اخراجات ۔
Hire purchase system Noun کرائے پر دینے کا یہ طریقہ کہ ایک مدت معیّنہ کے بعد کرایہ دار مالک ہوجائے ۔
Hire system Noun کرائے پر دینے کا وہ طریقہ جس میں ایک مدت تک اقساط ادا کرنے کے بعد چیز کرایہ دار کی ملک ہو جائے ۔
Hireable Adjective جِسے کراۓ پر لیا جا سکے ۔ کراۓ کا ٹٹو ۔
Hired Adjective مختانہ پر لیا گیا ۔ کرایہ پر لیا گیا ۔
Hireling Noun بھاڑے کا ٹٹو ۔ کرائے پر استمال ہونے والا ۔
Hirer Noun کرایہ دار ۔ اجرت پر رکھنے والا ۔ کرائے پر لینے والا ۔
Hirge Noun قبضہ دار جوڑ
Hiring hall Noun دفترِ روزگار ۔ یونین کی طرف سے ارکان ۔
Hirling Adjective مزدوری پر کام کرنے والا ۔
Hirococervus Adjective ہرکو کروس ۔ فرضی جانور ۔ اس کا اگلا حصہ بکری کا اور پچھلا حصہ بارہ سنگا کا ہوتا ہے ۔
Hirry graph Noun جلدی میں بنایا ہوا خاکہ یا نقش ۔
Hirschsprungs
Hirschsprungs disease
Hirschsprungs disease
Hirsel Noun بھیڑ کا گلہ ۔ بھیڑوں کے ایک گلے سے چڑی ہوئی زمین ۔
Hirst Noun بنجر زمین ۔ دریا کا ریتلا کنارہ ۔
Hirstie Adjective بنجر ۔
Hirsutal Adjective بال سے متعلق ۔
Hirsute Adjective روئیں دار ۔ بال دار ۔ بالوں والا ۔ پشم دار ۔
Hirsuteness Noun بال داری ۔ پشم داری ۔