English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hirsuties Adjective ایک مرض جس میں بال ایسے مفام پر بکثرت پیدا ہوتے ہیں جہاں بالعموم وہ پیدا نہیں ہوتے ۔
Hirsutieshirsutism
Hirsutism Noun چہرے اور جِسم پر بالوں کی بہتات ۔ جِسم کے بال ۔ جِسمانی بالوں کے مُتعلق ۔
Hirsuto جزو ترکیبی ، بمعنی بال دار ۔
Hirsutulous Adjective زرا زرا بال دار ۔ تھورے بالوں والا ۔ جس کے بال کا ہوں ۔
Hirudicidal Noun جونکیں مارنے والا ، جونک مار دوا
Hirudiin جونک ۔ ہیروڈن ۔ جونکوں سے خارج ہونے والا مادہ جو خون کو انجماد سے روکتا ہے ۔
Hirudin ہائیروڈین ۔ لعاب دہن بنانے والے غدودوں سے حاصل ہوتا دافع انجماد ہے خون کے تھکے بننے سے روکنے کے لیے کام میں لایا جاتا ہے ۔
Hirudinea Adjective ہائیر وڈ ینیا ۔ آبی یا زمینی دو جنسئیے کنڈل کیڑے ۔ غیر حبلی ۔ جسم لمبوترا بیضوی اور چپٹا ہوتا ہے ۔ جسم کے ۳۳ بند یا حلقے ہوتے ہیں ۔ کچھ حلقے چوسنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔ جبکہ بقیہ رینگنے میں مدد دیتے ہیں ۔
Hirudo Latin علقہ ۔ جونک
Hirudoid Adjective ایک بغیر چکناہٹ کے کریم جس میں ایک گرام ہیپارین ہو ہیپارین جگر اور پھیپھڑوں میں پایا جانے والا تیزاب ہے ۔ یہ جلد کی مرض سوزش ۔ بواسیر وغیرہ امراض میں مفید ہے ۔
Hirudoid cream ہیٹروڈائیڈ کریم ۔ اس کریم میں گریس نہیں ۔
Hirudox Noun خون چوسنے والا کیڑا ، جونک
Hirundine Adjective خُطافی ۔ ابابیلی ۔ ابابیل سے معتلق ۔
Hiruste Noun بالوں والی کوئی ساخت
Hirz Name حرز : پناہ کی جگہ ۔ تعويذ ۔
His Pronoun اس کا ۔ اس کی ۔ اس کے /
His absence was due to illness Phrase اس کی غیر حاضری مرض کے سبب ہوئی
His activities and movements have been restricted to beast only Phrase اس کی حرکات و سکنات جانور تک محدود ہو چکی تھی
His advice fell flat on them Phrase اس کی نصیحت کا ان پر کوئی اثر نہ ہوتا تھا
His advice to giovanni was based on sincerity but giovanni did not listen to it Phrase اس نے گیووانی کو جو مشوره دیا وہ اخلاص پر مبنی تھا لیکن گیووانی نے اس پر کان نہ دہرا
His age was the period of slavery Phrase ان کا عہد غلامی کا دور تھا
His agents ransacked the bookshops of alexandria
His agents searched the bookshops of alexandria
His angels keep watch over him in succession night and day in front and behind by gods command verily god does not change the state of a people till they change themselves when god intends misfortune for a people no one can avert it and no saviou
His anger has cooled down Phrase اس کا غصہ ٹھنڈا ہو گیا ہے
His answer is beside the question Idiom سوال گندم جواب چنا ! ۔
His appearance is rough Phrase وہ بلکل سادہ دکھائی دیتا ھے
His appearance lack attraction he has only one kidney Phrase اس کی شکل و صورت پر کشش نہیں ھے اس کا صرف ایک گردہ ھے
His are the high sailed vessels in deep ocean like the mountainsq 55 24