English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Highlighted | Verb | روشن کیا واضع کیا ۔ |
| Highlighter | Noun | چھپے ہوۓ الفاظ وغیرہ پر ہلکا رنگ پھیر کر روشن ، نُمایاں کرنے والا ۔ روشن گر قلم ۔ |
| Highlights | Noun | روشن ترین حصہ ۔ روشن ترین پہلو ۔ |
| Highlights the importance of honesty in life | Phrase | زندگی میں ایمانداری کی اہمیت کو اجاگر کریں |
| Highly | Adverb | بہت ۔ نہایت ۔ بمدارج ۔ بسیار ۔ نہایت دِلچسپ ۔ |
| Highly educated law experts are making law proceedings a mockery | Phrase | قانون کے زیادہ پڑھے لکھے لوگ قانون کا مزاق اڑا رہے ہیں |
| Highly or vastly amusing | Adjective | پُر لطف ۔ مزاحیہ ۔ بے حد خوش کن ۔ تفریحی ۔ |
| Highly paid | Adjective | بھاری تنخواہ کا ۔ بیش بہا ۔ |
| Highly strung | Adjective | حساس ۔ ذکی الحس ۔ اشتعال پذیر ۔ |
| Highman | Noun | اس طرھ کا بنا ہوا پانسہ کہ پھینکنے سے ہمیشہ اونچا نمبر آئے ۔ |
| Highness | Noun | بلندی ۔ رفعت ۔ |
| Highseas | Noun | کُھلا سُمندر ۔ سمندر کا وہ حصہ جو مُلک کی حدود سے باہر ہو ۔ |
| Highsounding | پر آواز ، بڑے الفاظ ۔ | |
| Hight | Adjective | موسوم ۔ معروف ۔ مشہور ۔ |
| Hightail | Verb | بول چال ۔ جلدی میں رُخصت ہونا ۔ بھاگ جانا ۔ |
| Hightailed | Verb | جلدی سے چھوڑا ۔ |
| Hightoby | Noun | قزاق ۔ |
| Highty | بےجا غرور پر تعجب اور احتجاج۔ چہ خوش ۔ | |
| Highway | Noun | بڑی سڑک ۔ شاہراہ ۔ کھلی سڑک ۔ |
| Highway bobbery | Noun | ہائی وے رابری ۔ ڈاکہ زنی جو شاہرا پر یا اس کے نزدیک کی جائے ۔ |
| Highway transpt | Adjective | شاہراہ بڑی سڑک ۔ |
| Highwayman | Noun | راہزن ۔ قزّاق ۔ ڈاکو ۔ ٹھگ ۔ لٹیرا ۔ |
| Higway man | Noun | اسپ سوار قزاق ۔ شاہراہون کی پیمائش ۔ |
| Hihgroad | Noun | شارع عاعظم ۔ شاہرہ ۔ کُھلا راستہ ۔ |
| Hiicked rule | Adjective | ہکل کا قانوں ۔ |
| Hijaazi | حجازی ۔ حجاز کے رہنے والے ۔ اور حجاز مکہ مکرمہ ۔ مدينہ ۔ طائف اور ان کے ارد گرد کے علاقوں کو کہا جاتا ہے ۔ | |
| Hijab | Name | حجاب : حیا ، لحاظ ، پردہ ، لاج۔ |
| Hijack | Verb | اغوا کرنا ۔ |
| Hijack highjack | — | — |
| Hijacked | Verb | اغواکیا ۔ |