English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
High tail Verb بھاگ جانا ۔ جلدی میں رُخصت ہونا ۔
High tea Idiom لوازمات کے ساتھ چائے ۔
High temperature زیادہ تپش ۔ گرمائی زیادہ ۔
High temperature carbonisation
High tension Adjective برق ۔ بلند تیش ۔ بلند قوہ ۔
High tension battery Noun بُلند قّوہ بیٹری ۔
High tension pulse Noun نبض عظیم
High test Adjective بُلند معیاری ۔ بلند معیار پر پورا اُترنے والا ۔
High tide Noun اُونچی سطح کا مد ۔ مد کامل ۔ اونچی لہر ۔
High tied Noun مدِّ کامل ۔ بلند ترین سطع کا مَد ۔ لہر کا عروج ۔
High time Idiom عمل کا وقت ۔
High time Idiom عمل کا وقت ۔
High toned Adjective وضعدار ۔ بدرجہ اتم ۔ بلند اصولوں والا ۔ متین و باوقار ۔
High toned Adjective وضعدار ۔ بدرجہ اتم ۔ بلند اصولوں والا ۔ متین و باوقار ۔
High tonsion Noun برقیات: بلند قوت ۔
High treason Noun ریاست سے غداری ۔ سنگین ریاستی غداری ۔
High up Adjective بلند مرتبہ ۔
High water مد کامل کا وقت ۔
High water مد کامل کا وقت ۔
High water mark Noun جوار ۔ بلند ترین ۔ سطح جس تک پانی پہنچتا ہے ۔
High water shipg Adjective مد جوار انتہائی اوج آب ۔
High way بڑی سڑک ۔ عام راستہ ۔
High wine Noun تیز شراب ۔
High words Noun سخت کلامی ۔سخت زبان ۔
High wrought Adjective مزّین ۔ مشتعل ۔ انتہائی مہارت ۔ کمال کا فن ۔
High yielders ( بعض اوقات ) زیادہ منافع دینے والی تمسکات ۔
High yielders stk Adjective بڑی منافع بخ تمسکات ۔
Highball Noun ہائی بال ۔ یخ الکحل کا مشروب جو شراب ۔
Highbinder Noun بدمعاش ۔ دھوکے باز ۔ قاتل ۔ خونی ۔
Highborn Adjective امیر زادہ ۔ عالی حسب ۔ والا نسب ۔ با عزت ۔