English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hill ant Noun چیونٹی کی ایک نوع جو دمکوڑا کہلاتی ہے ۔
Hill bird Noun یورپی باسترک ۔ طوطی ۔ زقزاق ۔
Hill climb Noun پہاڑی سڑکوں پر موٹر یا موتر سائیکل کی دوڑ ۔
Hill faver Noun میعادی بخار ۔
Hill folk Noun پہاڑی پر رہنے والے ۔
Hill fort Noun پہاڑی قلعہ ۔
Hill foundation Noun امریکا کی ایک تنظیم جو تعلیم کے تمام مدارج میں سائنس اور بہبود کی بہتری کے لیے کام کرتی ہے ۔
Hill fox Noun ایک قسم کی ہندوستانی لومڑی ۔
Hill holder Noun گاڑی کو اونچائی سے پھسلنے سے روکنے کی ایک ترکیب۔
Hill man Noun پہاڑی آدمی ۔ پہاڑیا ۔
Hill myna myna mynah
Hill oat Noun ایک قسم کی جئی ۔
Hill of goods Noun قابِل فَروخَت اشيا کی جَہاز پَر ادائی ۔
Hill partridge Noun ہندوستانی تیر ۔
Hill side Noun پہاڑ کی ڈھلوان ۔
Hill station Noun ہل سٹیشن ۔ صحت افزا پہاڑی مقام ۔
Hill tit Noun ایک قسم کا چھوٹا پرند ۔
Hill top Noun پہاڑ کی چوٹی ۔
Hill wren Noun پھدکی کی ایک جنس ۔
Hillbilly Noun کوہی ۔ پہاڑی ۔ دیہاتی ۔ قصبائی ۔
Hillbilly music Noun کوہستانی موسیقی امریکا کی دیہاتی اور مغربی موسیقی ۔
Hiller Noun پودوں کے گرد مٹی کے تودے بنانے والا ۔ اِس کام کا اوزار ۔
Hillerest Noun پہاڑی کی چوٹی ۔
Hilliness Noun کوہستانی ہونا ۔
Hilling Noun حفاظت ۔ پوشش ۔
Hillo Noun کسی کو دور سے دیکھ کر اظہار تعجب یا خوش آمدید کہنا ۔
Hillock Noun چھوٹی پہاڑی ۔ ٹیلا ۔ ڈھیر ۔
Hillocky Adjective چٹانی ۔ پتھریلی ۔ پہاڑی ۔
Hillside Noun پہاڑی کا دامن یا ڈھلوان ۔
Hilltop Noun سیل کوہ ۔ پہاڑی کی چوٹی ۔