English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Highboy Noun اونچا صندوق ۔ پیٹی ۔ درازوں والا ۔
Highbred Adjective برتر ۔ اعلٰی نسب کا سپوت ۔ والا نسب ۔ بہت زیادہ متین ۔
Highbrow Noun (بول چال ) نک چڑھا ۔ دانشور یا دانشور دکھائی دینے والا ۔
Highbrowism Noun عوام کے خیالات کو حقارت سے دیکھنے کا رجحان ۔
Highbush Adjective ( نبانیات ) بعض لمبی اور سیدھی پھلدار جھاڑیوں کا یا ان کے بارے میں ۔
Highchair Adjective بچہ کُرسی ۔ بچّے کی کُرسی جس کی لمبی ٹانگیں ہوتی ہیں ۔
Higher Adjective بلند تر ۔ اونچا ترین ۔
Higher criticism Noun تنقید عالیہ ۔ انجیل کا ایسا مطالعہ جس میں تاریخ ہائے تالیف کے تعیّن ۔ تاریخی اعتبار ۔
Higher degree Adjective اس میں پوسٹ گریجویٹ اور اس سے آگے کی ڈگریاں شامل ہیں ۔
Higher dilutions Adjective اونچی طاقت ۔
Higher education Noun اعلیٰ تعلیم ۔ کالج یا یونیورسٹی کی تعلیم ۔
Higher instatus مقدم ۔ سینیئر ۔
Higher than کے اوپر ۔
Higher up Noun اعلی حاکم ۔
Higher up Noun اعلی حاکم ۔
Highest Noun سب سے اونچا ۔ بلند ترین ۔ آسمانوں میں ۔
Highest bid سب سے اُونچی بولی ۔
Highest common factor the largest natural number that is a factor of two given integers Phrase ہائی ایسٹ کامن فیکٹر ، وہ بڑے سے بڑا قدرتی عدد جو دئے گئے دو اعداد کا جزو ضربی ہو ۔
Highfalutin Adjective (بول چال ) لفّاظ ۔ شیخی باز ۔ لاف زن ۔ فیشن ۔
Highfiown Adjective بلند بانگ ۔ ظاہر دار ۔ قامُوسی ۔
Highflautin Noun لاف زنی ۔ تعلی ۔ لفاظی ۔ حد سے زیادہ عبارت آرائی ۔
Highflier highflyer
Highflying Adjective بلند پرواز ۔ دعووں ۔ اّمیدوں اور آرا ۔
Highgrade Noun خباثت کے قریب تر
Highland Noun, Adjective سطح مُرتفع ۔ اسکاچستان کا پہاڑی عِلاقہ ۔ ایسے یا اِس مخصوص عِلاقے سے تعلق رکھنے والا ۔
Highland dress Noun اسکاچستان کے پہاڑی مردوں کا گھاگرا ۔
Highland fling اسکاٹ لینڈ کا مقامی ۔ دلکش ۔ زندگی سے بھر پور لوک رقص ۔
Highland man Noun کوہستانی ۔ اسکاچستانی ۔
Highlander Noun ( باشندے ) پہاڑی علاقوں میں رہنے والے لوگ ۔ پہاڑوں پر کام کاج کرنے والے لوگ ۔
Highlight Verb روشن کرنا واضع کرنا ۔