English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hijacker Noun ڈرا دھمکا کر روپیہ وصول کرنے والا ، ہوا جہاز کو اغوا کرنے والا ۔
Hijacking Noun اغوا ۔ کسی کو کسی وجہ سے زبردستی دوسری جگہ پر لے جانا ۔
Hijaline cast Noun عنکبو تیہ چکل
Hijar Name حجر : سنگ ، پتھر ،
Hijaz Name حجاز ۔ مکہ ، مدينہ ، طائف وغيرہ پر مشتمل علاقہ ، حدِ فاصل ۔
Hijazi Name حجازی: حجاز کی طرف منسوب ۔مسکن حجازی ۔
Hijran Name ہجراں ۔ جدائی فراق ۔
Hike لمبا پیدل سفر ۔
Hiked Verb لمبے سفر پر گیا ۔
Hiker Noun پیدل چلنے والا ۔ مٹر گشت کرنے والا ۔
Hikmat Name عقلمندی دانائی ۔
Hikmati Name فلسفی چالاک ہوشیار ۔
Hilaba Name ہلابہ ۔ ٹھنڈی ہوا جو بارش کے ساتھ چلے ۔
Hilahil Name حلاحل : سربراہ ، سردار ، چوہدری ، بڑا ۔
Hilaj Name حلاج : روئی دھننے والا ، منصور کا لقب ۔
Hilar Adjective ناف تخم سے متعلق یا اس کے قریب ۔
Hilarious Adjective زندہ دل ۔ چہل باز ۔ مگن ۔ ترنگ میں ۔ خوشدِل ۔ مسرُور ۔
Hilariously Adverb تررنگ میں ۔ مزے میں آ کر ۔
Hilariousness Noun سرور ۔ ترنگ ۔ زندہ دلی ۔ چہل ۔
Hilarity Noun نشاط ۔ خُوشدِلی ۔ ترنگ ۔ زندہ دلی ۔ ہنسی ۔ مزاق۔ خوشی ۔
Hilary term Noun جنوری سے شروع ہونے والی تعلیمی مُدَّت خصوصاً اوکسفرڈ میں ۔
Hilawat Name حلاوت : مزہ ۔ ذائقہ ،
Hildebrandic Adjective گریگری ہفتم پوپ سے متعلق ۔
Hildebrandine Adjective ہفتم پوپ سے متعلق ۔
Hildebrandism Noun پاپائے روم کی طاقت اور برتری اور کشیشوں کے تجرد کا نظریہ ۔
Hile Verb چھپانا ۔ حفاظت کرنا ۔
Hiletia ovalifolia Noun ملیشیا
Hill Noun پہاڑی ۔ ٹیلا ۔ زمین کی سطح کا نمایاں قدرتی اُبھار جو پہاڑ سے بہت چھوٹا ہوتا ہے ۔
Hill alba Noun اسہال کوہی
Hill and dale Adjective مختلف گہرائیوں کی لکیروں والا ۔