English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
High schools are in naerby towns and bigger villages Phrase ہائی سکولزقریبی قصبوں اوربڑےگاﺅں میں ہوتےہیں
High sea Adjective کُھلے سمندر سے معتلّق ۔
High seas Idiom سمندر ۔
High seas shipg Adjective کھلا سمندر سمندر کا وہ حصہ جو کسی بھی ملک کی علاقائی حدود سے باہر ہو اور مشترکہ بحری شاہراہ سمجھا جاتا ہو ۔
High set Adjective عالی منشی ۔ علو سیرت ۔
High shoes Noun جوتے جن کے اوپری حصے کافی اونچے ہوتے ہیں ۔
High sign Noun خفیہ اشارہ ۔
High sounding Adjective بُلند بانگ ۔ نمائِشی ۔ خود نُما ۔
High sounding Adjective بُلند بانگ ۔ نمائِشی ۔ خود نُما ۔
High speed Adjective تیز رفتار ۔ برک رفتار ۔
High speed is its greatest cause Phrase اسکی سب سے بڑی وجہ تیز رفتاری ہے
High speed steel
High spin comple a complex in which the number of unpaired spins is a maximum value for the number of electrons Phrase ہائی سپین کمپلیکس ، ایک ایسا کمپلیکس مرکب جس میں غیر اشتراک شدہ گھماﺅ الیکٹرانوں کی تعداد کی زیادہ سے زیادہ قیت ہوتی ہے ۔
High spin state اعلی تر گردشی حالت ۔ اس حالت میں مادہ غیر جوڑے دار الیکٹرانز کی زیادہ سے زیادہ تعداد رکھتا ہے ۔ یہ اصطلاح عام طور پر ایسے مخلوط مرکبات کے لیے استعمال ہوتی ہے جن میں دو گردشی حالتیں ممکن ہوتی ہیں ۔ ( کمزور گردش اور طاقتور گردش ) ۔
High spirit Noun بلند حوالگی ۔ اعلی ہمتی ۔
High spirited Adjective بُلند حوصلہ ۔ عالی ہمّت ۔ دلیر ۔ جوانمرد ۔
High spirited Adjective بُلند حوصلہ ۔ عالی ہمّت ۔ دلیر ۔ جوانمرد ۔
High spiritedly Adverb بلند حوصلگی کے ساتھ ۔
High spiritedness Noun بلند حوصلگی ہِمّت کی بلندی ۔ شگُفتہ مزاجی ۔
High spot قابلِ یاد ۔ یادگاری
High step Verb پاﺅں اُٹھا کر چلنا ۔
High stepiing gait Noun بلند گامی رفتار ، فوجی رفتار
High stepper Noun گھوڑا جو چلنے میں پاﺅں زمین پر سے اُٹھا لیتا ہے ۔
High stepping Adjective پاﺅں اُٹھا کر چلنے والا ۔
High steward Noun کیمبرج اور آکسفو رڈ یو نیور سٹی میں منصف کا خطاب ۔
High stk Adjective قیمت کا بڑھنا ۔
High street Noun شاہراہ۔ شارع ۔ اکثر قصبوں کی بڑی سڑک کا نام ۔
High strung Adjective عصبائی ۔ حسّاس ۔ نہایت زکئ ۔ الحِس ۔
High style Noun تازہ ترین فیشن ۔
High table Noun کالج کے منتظمین اور اساتذہ کے لیے کھانے کی میز ۔