English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
High noon Noun عروج دوپہر ۔ مکمل دوپہر ۔
High note Adjective اونچی آواز ۔ اونچا سُر ۔
High octane Adjective گیسولین کا ۔ اکیٹن کی زیادہ مقدار کے ساتھ ۔ اچھی کارکردگی کا مظہر ہے ۔
High opinion Noun بہت اچھی رائے ۔
High or low altitudes Noun سطح سمندر سے کم یا زیادہ بلند مقامات ۔
High or low life زِندَگی بَسَر کَرنے کا انداز ۔ سَماجی ماحول يا اُس کی خَصُوصِيات ۔
High persistence phosphor Noun ہائی پرسٹنس فاسفر ۔ الیکٹرانز پر ضرب لگانے کے بعد نسبتا زیادہ دیر تک چمکنے والا فاسفر ۔
High pitched Noun (آواز): تیز ۔ (چھت) ڈھلوان ۔ سلامی ۔ اعلی ۔ بلند ۔
High pitched Noun (آواز): تیز ۔ (چھت) ڈھلوان ۔ سلامی ۔ اعلی ۔ بلند ۔
High place Noun قربان گاہ ۔ عبادت کی جگہ ۔
High power computer Noun اعلا قوتی کمپیوٹر ۔
High powered Adjective عظیم القوت ۔ وسیع الختیار ۔
High pressure Adjective زیادہ دباوٴ ۔ بلند دباوٴ والا ۔ فضا کی نسبت زیادہ دباوٴ رکھنا ۔
High priest Noun پیشوائے اعظم ۔ بڑا پادری ۔ کسی بی میدان ۔ جیسے کھیل یا آرٹ میں شہرت ۔
High priest Noun پیشوائے اعظم ۔ بڑا پادری ۔ کسی بی میدان ۔ جیسے کھیل یا آرٹ میں شہرت ۔
High priestess Noun پجارن ۔ پیشوائے اعظم (عورت)
High priesthood Noun پیشوا کا عہدہ ۔
High priestly Adjective پیشوایانہ ۔ ملاّیانہ
High profile Adjective عوام کی توجہ حاصِل کرنے والا ۔
High proof Adjective الکحل کثرتی ۔ الکحل کی زیادہ فی صد مقدار کا حامل ۔
High protein fish Noun گوشت ، مچھلی ، دودھ ، انڈے اور ڈرائی فراٹ پر مشمتل غزا
High rated loan بلند شرح سُود قرضہ ۔
High reaching Adjective بلند حوصلہ ۔ بلند پرواز ۔
High relief Noun مجسمعہ ساز ۔ اُبھار یا منبَت کاری ۔
High resolution Noun ہائی ریزولوشن ۔ ٹیکسٹ اور گرافکس زیادہ صاف اور عمدگی سے پیدا کرنے کی صلاحیت ۔
High rise Noun بلند و بالا عمارت ۔ اُونچی ۔ کئ منزلوں والی ۔
High rise building Adjective عظیم الستان عمارت ۔
High road Noun شاہراہ ۔ بڑی سڑک ۔ شارعِ اعظم ۔ آسان طریقہ و عمل ۔
High school Noun ہائی اسکول ۔ ابتدائی اسکول ۔ بچوں کا اسکول ۔
High school are in nearby town and bigger villages Phrase ہائی سکول قریبی قصبوں اور بڑے دیہاتوں میں ہوتے ہیں