English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
High handed Adverb ظالمانہ ۔ جابرانہ ۔
High handedly Adverb جاہرانہ انداز سے ۔ من مانی ۔ خود پسندی ۔
High handedly Adverb جاہرانہ انداز سے ۔ من مانی ۔ خود پسندی ۔
High handedness Noun من مانی ۔ خود پسندی ۔ خودرائی ۔
High handedness Noun من مانی ۔ خود پسندی ۔ خودرائی ۔
High hat Noun ہائی ہیٹ ۔ بُلند ٹوپی ۔ اُونچی ٹوپی ۔
High hearted
High heels Noun اُونچی سیڑھی والے جوتے ۔
High holidays Noun دو اہم اور مخصوص تعطیلات ۔ رُوش بشانہ اور یوم کپور ۔
High horse Noun متکبرانہ اخلاق ۔ مغرور رویّہ ۔
High jump Noun بُلند جست ۔ اُونچی چھلانگ ۔
High lands Noun اسکاٹ لینڈ کا بلند ۔ مرتفع علاقہ ۔
High level Adjective بُلند مرتبہ ۔ بُلند درجہ ۔ بُلند منصب ۔
High level Adjective بُلند مرتبہ ۔ بُلند درجہ ۔ بُلند منصب ۔
High level language Noun ہائی لیول لینگوئج ۔ ایک کمپیوٹر لیول لینگوئج جو ذیلی مشین لینگوئج کا تحریری لیول فراہم کرتا ہے ۔
High life Noun امیرانہ زندگی ۔
High light Verb تیز روشنی ڈالنا ۔ زور دینا ۔
High living Idiom پر تعش کھانا ۔
High low broad church
High low crowned
High mass Noun ہائی ماس ۔ عشائے رَبّانی کی پُرتکَلُّف ۔ رسَم ۔
High mass consumption کئر صرف عام ۔
High memory1 Noun ہائی میموری ۔ ۱ ۔ سب سے بڑے اعداد کی جانب سے میموری لوکیشنز کو دئیے گئے ایڈریس ۔ ۲ ۔ آئی بی ایم اور متقابل پی سیز میں ۶۴۰ کلو بائٹس اور ۱ میگا بائیٹ کے درمیان کی میموری جسے ابتدائی طور پر روم بایوس اور کنٹرول ہورڈ ویئر کے لیے استعمال کیا گیا جیسا کہ ویڈیو ایڈاپٹر اور ان پٹ/ آﺅٹ پٹ ٹولز ۔
High milling (اناج کو ) مہین یا باریک پیسنا ۔
High minded عالی ظرف ۔
High minded عالی ظرف ۔
High mindedly Adverb بلند فطرتی کے ساتھ ۔
High mindedness Noun عالی منشی ۔ بلند فطرتی ۔ عالی حوصلگی ۔
High muck a muck high muckety muck
High necked Adjective دراز گردن ۔ لمبی گردن ۔