high memory1 – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہائی میموری ۔ ۱ ۔ سب سے بڑے اعداد کی جانب سے میموری لوکیشنز کو دئیے گئے ایڈریس ۔ ۲ ۔ آئی بی ایم اور متقابل پی سیز میں ۶۴۰ کلو بائٹس اور ۱ میگا بائیٹ کے درمیان کی میموری جسے ابتدائی طور پر روم بایوس اور کنٹرول ہورڈ ویئر کے لیے استعمال کیا گیا جیسا کہ ویڈیو ایڈاپٹر اور ان پٹ/ آﺅٹ پٹ ٹولز ۔

🔹 Roman Urdu