English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
High blooded Adjective اعلی خاندان ۔ اچھا خاندان ۔
High blower Noun وہ گھوڑا جو نتھنے پھلا پھلا کر زور زور سے سانس لیتا ہے ۔
High blown Adjective مغرور ۔ متکبر ۔ پھولا ہوا ۔
High born Adjective خاندانی ۔ اشرفیہ ۔ اعلٰی خاندان سے ۔
High born Adjective خاندانی ۔ اشرفیہ ۔ اعلٰی خاندان سے ۔
High boy Noun درازوں والا میز ۔ اُونچا صندوق ۔
High brass Noun عمدہ پیتل ۔
High bred
High brow Noun ذہنی برتری رکھنے والا ۔ وہ جس کو ذہنی برتری کا زعم ہو ۔
High browed Adjective بلند ابروﺅں والا ۔ ذہنی برتری رکھنے والا
High buildings have a low foundation Idiom بڑی بڑی چیزوں کا آغاز چھوٹا سا ہوتا ہے ۔
High calori fish Noun حرارہ یومیہ مہیا کرنے والی خوراک
High caste Adjective اعلیٰ ذات ۔ اُونچی ذات ۔
High chain Noun صرافہ کی سر گرمی کا زمانہ ۔
High chair Noun بچّہ کُرسی ۔ جِس کے ساتھ کھانے کی ٹرے لگی ہوتی ہے ۔
High church Adjective کٹّر ۔ کلیسا کے اقتدر ۔ دائرہ اختیار ۔ رسوم ۔
High church man Noun اس جماعت کا رُکن ۔ ان اصولوں کا قائل ۔
High churchism Noun ہائی چرچ کے اصول و عقائد ۔
High civilization Noun اعلیٰ تہذیب ۔ اعلیٰ تمدن ۔ عظیم تہذیب ۔
High class
High colour رنگ کالا ہونا ۔
High coloured
High command Noun اعلیٰ کمان فوج کاروبار یا دیگر تنظیموں میں اعلیٰ ترین اقتدار پر فانز افراد فوجی عمل کا صدر مقام ۔
High commissioner Noun ہای کمشنر ۔ دوسرے ملک میں تعینات ۔ زیلی ریاست ۔
High coupon stk Adjective منافع کا سرٹیفکیٹ ۔
High court ہائی کورٹ ۔ عدالتِ عاليہ
High cross Noun ایسی صلیب جو کسی شہر قصبہ یا گاﺅں کے چوراہے پر نصب کی گئی ہو ۔
High culture Adjective اس سے معاشرے کے ادب اور دیگر وقیع فنون شامل ہیں ۔
High dawn Adjective صبح جو ابر کے ٹکڑے کے اوپر نمودار ہو ۔
High day Noun جشن کا دن ۔