English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hierodule Noun ( قدیم یونائی ) دیوداس ۔ دیوداسی ۔ مندر میں رہنے والا ۔
Hierodulic Adjective دیوداسانہ ۔ دیوداسانی ۔
Hieroglyph Noun تصویری تحریر کا ، تصویری ، علاماتی ، قدیم مصری ۔
Hieroglyphic Adjective تصویری تحریر کا ۔ گہرے معنی کی طرف اشارہ کرنے والا ۔
Hieroglyphically Adverb خط تصویر میں ۔ خط تصویر کی طرح سے ۔
Hieroglyphichieroglyphical
Hieroglyphist Noun خط تصویر میں لکھنے والا ۔ تصویری خط کا ماہر ۔
Hierogram Noun مُتبرک تحریر ۔ علامت ۔ نِشانی ۔
Hierogrammate Noun مقدس دستاویز لکھنے والا ۔
Hierogrammatic Adjective مقدس تحریر میں شامل یا اس سے متعلق۔
Hierogrammatical Adjective مقدس تحریر سے متعلق ۔
Hierogrammatist Noun مقدس تصاویر کا لکھنے والا ۔
Hierograph Noun مقدس تحریر ۔ علامت یا قطبہ ۔
Hierographic Adjective مقدس کتبہ یا تحریر ۔
Hierographical Adjective مقدس کتبہ یا تحریر سے متعلق ۔
Hierography Noun مقدس چیزوں کا بیان ۔
Hierolatry Noun پیر پرستی ۔ مُقدس اشیا کی پرستش ۔ پیروں کو ماننے کا فعل ۔
Hierologic Adjective مقدس علوم سے متعلق ۔
Hierological Adjective مقدس علوم کا ایا ان سے متعلق ۔
Hierologist Noun مقدس علوم کا ماہر ۔
Hierology Noun مقدس ۔ مذہبی ادب یا علُوم ۔
Hieromancy Noun قربانی ۔ تفاعُل ۔ مقدس چیزوں سے فال ۔
Hieromartyr Noun شہید پادری ۔
Hieromnemon Noun مقدس دستاویز لکھنے والا ۔
Hieromonach Noun وہ راہب جو پادری بھی ہو ۔
Hieronymian Adjective ایس ٹی جروم سے متعلق ۔
Hierophancy Noun مذہبی اسرار و رموز کی شرح کرنے والے کا منصب ۔
Hierophant Noun مذہبی اسرار و رموز کی شرح بیان کرنے والا ۔
Hierophantic Adjective مذہبی اسرار و رموز کی شرح کرنے والے سے متعلق ۔
Hieroscopy Noun مقدس چیزوں سے فال ۔