English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hied Verb گیا جلدی چلا ۔
Hiemal Adjective سرمائی ۔ سردیوں کے بارے میں ۔ جاڑے کے بارے میں ۔
Hiemalis acrodermatitis Noun سردیوں کے موسم میں انگلیوں کا سوجنا
Hiemalis arthritic Noun جوڑوں کی سرمائی سوزش
Hiemalis derlock Noun شتائی جلدی سوزش
Hiemalis prurutus Noun ایگزیما کی ایک قسم
Hiems Noun, Latin موسم سرما ۔ جاڑا ۔
Hiera picra Noun ایک قسم کا مسہل ۔
Hierach Noun برا پادری ۔ مذہبی پیشوا ۔ اُسقُفِ اعظم ۔
Hieracite Noun مصری ہائرکس کا پیرو ،جسکا عقیدہ تھا کہ جسم دوبارہ پیدا نہیں ہوتا ۔
Hieracium Noun مکب پھولوں کی ایک جنس ،جس کے پھول ذرد ہوتے ہیں ۔
Hieranium bruos Noun پھول گوبھی
Hierarch Noun بڑا پادری ۔ پروہت یا مذہبی پیشوا ۔ اسقف اعظم ۔
Hierarchal Adjective اُسقُفِ اعظم یا سب سے بڑے پادری سے متعلق ۔
Hierarchalhierarchichierarchical
Hierarchial Adjective درجہ وار ۔ ب ترتیب مدارج ۔پادریوں کی درجہ وار ترتیب سے متعلق ۔
Hierarchical Adjective مرشد کے مُتعلق ۔ مرشد کا ۔ مذہبی پیشوا سے مُتعلق ۔ مذہبی پیشوا کا ۔
Hierarchical group factor theory Adjective ذہنی صلاحیت کے تین درجے فرض کرنے والا نظریہ یعنی عمومی صلاحیت گروہی صلاحیت اور خصوصی صلاحیت ۔
Hierarchically Adverb درجہ وارانہ ۔ ترتیب مدارج کے لحاظ سے ۔
Hierarchism Noun مذہبی حکومت کا اصول ۔
Hierarchist Noun مذہبی حکومت کے اصول کا حامی ۔
Hierarchy Noun ملائک کے تین طبقوں سےمتعلق ۔ملائک،ملائکہ،فرشتے ۔
Hierartica Noun بہترین قسم کا کاغذ بردی ۔ کاغذ کا تجارتی نام ۔
Hieratic Adjective پادریوں کے مُتَعلِّق ۔ قدیم مِصر میں تصویری لِکھائی کی ایک مُختصر شکل جو مذہبی لوگ ، پروہت وغیرہ اِستعمال کرتے تھے ۔
Hieratical Noun پروہتوں یا مذہبی پیشواﺅں کا سا ۔ مصری اور یونانی آرٹ کا طرز ۔
Hieratically Adverb مقدس طریقے سے ۔ تصویری تحریر کے ذریعے ۔
Hieratichieratical
Hiero
Hierocracy Noun کلیسا شاہی ۔ پادری شاہی ۔ مذہبی یا کلیسائی حکومت ۔
Hierocratic Adjective مذہبی یا کلیسائی حکومت سے متعلق ۔