English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Hideously | Adverb | مکروہ ۔ وحشت انگیز ۔ بھیانک طور پر ۔ |
| Hideousness | Noun | کرابت ۔ بھیانک پن ۔ وحشت انگیزی ۔ بھونڈا پن ۔ |
| Hideout | Verb | چھپ کر رہنا ۔ |
| Hideouted | Verb | چھپ کررھا ۔ |
| Hider | Noun | چھُپانے والا ۔ مَخفی رکھنے والا ۔ اوجھَل کَرنے والا ۔ |
| Hidernacle | Noun | بے حس شگوفہ ۔ بے حس چشمہ ۔ غلاف شتوی ۔ |
| Hidernaculum | Noun | بے حس شگوفہ ۔ بے حس چشمہ ۔ |
| Hiding | Noun | چھپنا ۔ چھپانا ۔ اخفا ۔ پوشیدگی / |
| Hidings | Adverb | خفیہ طور پر ۔ |
| Hidlings | Noun | چھپنے کی جگہیں ۔ |
| Hidout | Adjective | کمین گاہ ۔ عافیتی ۔ جاۓ فرار ۔ چُھپنے کی جگہ ۔ |
| Hidr o | — | — |
| Hidradenitis | Noun | پسینہ کے غدودوں کی سوزش |
| Hidradenocarcinoma | Noun | پسینہ کے غدود کا کینسر |
| Hidradenoid | Noun | پسینہ کے غدود جیسا |
| Hidradenoma | Noun | پسینہ کے غدود کی رسولی |
| Hidroacanthoma | Noun | نالی دار غدود کی غیر خبیث رسولی |
| Hidrocystoma | Noun | پسینہ والے غدود کی رسولی |
| Hidropedesis | Adjective | پسینے کی کثرت ۔ |
| Hidropoiesis | Noun | پسینہ بننا |
| Hidrosadenitis | Verb | پسینے کی غدود میں پیپ آجانا ۔ |
| Hidrose | Adjective | پسینے سے تر ۔ |
| Hidrosis | Greek | کَثرَتِ پَسینہ ۔ پَسینے کا اخراج |
| Hidrotic | Noun | پسینہ آور ۔ |
| Hidrotic ectodermal dysplasia | Noun | جلد کی بیرونی پرت میں خرابی کے سبب دانتوں کی بناوٹ میں خرابی ، جوڑوں کی جلد بد رنگ |
| Hidrotica | Adjective | پسینہ آور ۔ |
| Hidrotoic | Adjective | پسینہ اور پسینہ والی بیماری سے متعلّق ۔ |
| Hidsan | Name | حدثان : ابتداء ، آغاز ، شروع ۔ |
| Hidtoriographer | Noun | تاریخ نویس ۔ مورخ ۔ وقائع نگار ۔ |
| Hie | Verb | جلد چلنا ۔ جلدی کرنا ۔ تیز رفتاری دکھانا ۔ جلدی میں جانا ۔ |