English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hierosolymitan Adjective یروشلم سے متعلق ۔
Hierosolymite Noun, Adjective یروشلم سے متعلق ۔ یروشلم کا باشندہ ۔
Hierurgy Noun عمل مقدس ۔ مذہبی رسم ۔
Hifa Name ہیفا ۔ پتلی کمر والی ۔
Hifadat Name حفادت : حال احوال پوچھنا ۔ مہربانی کرنا ۔
Hifalutin Noun بے عبارت آرائی ۔ بڑھ بڑھ کے باتیں کرنے والا ۔بڑا بول
Hifs Name حفص ۔ مشہور قاری ۔
Hifsa Name شیر کی بیٹی جمع کرنا اکٹھا کرنا آرام کرنا حضرت ابوبکر صدیقؒ کی پوتی کا نام حفصہ ۔ آپ کے والد کا نام حضرت عبدالرحٰمن بن ابوبکر صدیق تھا ۔ آپ کی شادی حضرت زبیر بن العوام کے بیٹے حضرت منزرؒ سے ہوئی تھی ۔
Hifz Name حفظ : نگہبانی ، حفاظت ، لحاظ ۔
Hifza Name حفضہ ۔ حضورﷺ کی زوجہ کا نام ۔
Higgier Noun پھیری والا ۔ خوانچہ فروش ۔ تکراری ۔
Higginsons syringe
Higginsons syringe
Higgle لین دین میں حجت کرنا ۔
Higgledy piggledy Idiom بے ترتیب ۔
Higgledy piggledy Idiom بے ترتیب ۔
Higgledypiggledy
Higgler Noun حجت کرنے والا ۔ بھاﺅ کرنے والا ۔ تول مول کرنے والا ۔
High مہنگے مول ۔ زیادہ قیمت میں ۔
High altar Adjective کسی گرجا یا کلیسا کا اعلیٰ عہدہ دار ۔
High altitude sickness Noun بلند پہاڑی علاقوں میں جانے سے لاحق ہونے والا عارضہ
High and dry تنہا اکیلا ۔
High and low ہر جگہ ۔ ہر طرف ۔ اُونچے نِیچے ۔ چھوٹے بڑے ۔
High and might Idiom ممتاز ۔ بلند مرتبہ ۔
High and mighty Adjective بزرگ ۔ متکبر ۔ مغرور ۔ خود بین ۔ خود پسند ۔
High beam Noun کار کی اگلی دو روشنیاں ۔
High bid اُونچی بولی ۔
High binder Noun اُجڈ ۔ چینی خفیہ سوسائٹیوں کا رکن ۔
High birthrate Noun اونچی شرح پیدائش ۔
High blood pressure Noun بُلند فشار خون ۔ خون کی رگوں کا غیر معمولی بُلند دباوُ ۔