English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Hidden | Verb | چھپایا ۔ |
| Hidden curriculum | Adjective | وہ غیر رسمی اور بے قاعدہ طریقے جن سے تعلیمی ادارہ کی جانب سے موجودہ سماجی اقدار کی حمایت کا پہلو نکلتا ہو ۔ |
| Hidden damage | مخفی ۔ نقصان ۔ | |
| Hidden damage shipg | Adjective | مخفی نقصان ۔ |
| Hidden file | Noun | ہڈن فائل ۔ ایک فائل جسے ڈیلیٹ ہونے یا ترمیم سے بچانے کے لیے ایک ڈائریکٹری میں موجود فائلز کی فہرست میں یہ نظر نہیں آتی ۔ |
| Hidden inflation | مخفی افراط زر ۔ | |
| Hidden inflatiopn | مخفی افراط زر ۔ | |
| Hidden line | Noun | ہڈن لائن ۔ کسی ایپلیکیشن میں ، مثلا سی اے ڈی پروگرام جو تھری ڈایا منشن سالڈ آبجیکٹس کو ظاہر کرتا ہے ، ڈرائنگ میں ایک لائن جو مخفی ہونی چایئے اگر آبجیکٹ کو ایک ٹھوس کنسٹرکشن کی صورت میں صورت میں محسوس کیا جائے ۔ |
| Hidden meaning | Noun | چھپے ہوئے معنی ۔ |
| Hidden reserve | مخفی مخفوظات ۔ | |
| Hidden tax | مخفی محصول ۔ | |
| Hidden treasure | دفینہ ۔ | |
| Hidden unemployment | مخفی بے روز گاری ۔ | |
| Hiddenite | Noun | ماہر مَعدنیات ۔ ہڈنائٹ ۔ قیمتی پَتھّر ۔ نایاب پَتھّر ۔ ایک خاص قِسم کا پَتھّر ۔ |
| Hiddenness | Noun | اخفا ۔ پوشیدگی ۔ |
| Hide | چھپانا ۔ | |
| Hide and seek | Verb | آنکھ مچولی کھیلنا ۔ |
| Hide and seek | Verb | آنکھ مچولی کھیلنا ۔ |
| Hide bound | Adjective | لاغر ، چمٹی ہوئی کھال ، وہ جانور جس کی کھال کمی غذا کی وجہ سے گوشت سے چمٹ جائے ، تنگ نظر ۔ |
| Hide candle under bushel | Verb | اپنے گُن چھپانا ۔ |
| Hide fax and all after | ایک فقرہ جو آنکھ مچولی میں استعمال ہوتا ہے ۔ | |
| Hide nothing from thy physician minister or lawer | — | — |
| Hide out | Verb | روپوش ہو جانا ۔ چھپ کر رہنا ۔ |
| Hideaway | Adjective | چھپا ہوا ۔ نامشہور ۔ |
| Hidebind | Verb | تنگ نظر بنانا ۔ کھال کا چمٹ جانا ۔ چھال کا سخت پڑ جانا ۔ |
| Hidebound | Adjective | (جانور) جس کی کھال کم چارہ ملنے کی وجہ سے ہڈیوں سے چپک گئی ہو ۔ |
| Hided | Adjective | کھال دار ۔ کھال کا بنا ہوا ۔ چمڑے کا ۔ |
| Hideland | Noun | ایک خاندان کی گزر بسر کے لیے قطعہ زمین ۔ |
| Hideosity | Noun | کریہہ ۔ بدہیئت شے ۔ بد وضعی ۔ بھونڈا پن ۔ |
| Hideous | Adjective | سخت بد نما ۔ گھناﺅنا ۔ |