English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hibitane Noun کلور ہیکسی ڈائن کا تجارتی نام ۔
Hic Interjection بک ۔ ہچکی کی آواز کا اظہار یا اس سے مشابہت ۔
Hic cough hiccup Noun ہچکی
Hic jacet ء
Hiccius doccius Noun بازی گروں کا ایک فارمولا ۔ بازی گر ۔ دھوکا دینےوالا۔
Hiccough Noun ہِچکی ۔ تَنَفُّسی اعضا کا غَیر اِرادی طَور پر سانس اندَر کھَینچ لَینے کا عمَل
Hiccup Noun ہچکی ۔
Hiccup hiccough Noun ہچکی ۔
Hiccup hiccough Noun ہچکی ۔
Hiccupped Verb نرخرے کی خرخراہٹ پیدا کرنا ۔
Hichy hare test
Hick Verb ہچکی لینا ہچکی آنا ۔
Hicked Verb ہچکی لی ہچکی آئی ۔
Hicken fat clot خون کا ایک زردی مائل ذرہ ۔
Hickey Noun کل پرزہ ۔ آلہ ۔ جنتر ۔ چٹکلا ۔
Hickey doo hickey do hickey
Hickey here test Noun ہائیر ٹونک ان افیوسن کا انٹر اوی نس ٹیکہ پیشاب میں اضافہ کا باعث بنتا ہے ۔ اس کے ازالہ کے لیے ای ڈی ایچ اعشاریہ صفر تین بہتر رہتا ہے ۔
Hickory Adjective ہیکری ۔ بکری ۔ امریکی اخروٹ ۔ لمبا برگ ریز درخت ۔ اس کی ۱۵ انواع ہیں ۔ امریکہ اور مشرقی ایشیا میں پایا جاتا ہے ۔ پھل زیتون کی شکل کا اور خوردنی ہے ۔
Hickory borned Adjective سخت اور مضبوط سینگوں والا ۔
Hicksite Noun امریکی کوکر مرتد فرقے کا رکن ۔
Hicup Noun ہِچکی ۔ فَواق
Hid Adjective مخفی ۔ پوشیدہ ۔
Hidad Name حداد : آہن گر ، قید کرنے والا ۔
Hidaiq Name حدائق : گلستان ، چمن، باغات۔
Hidalgo Noun ہسپانوی ۔ کسی کا چیز بیٹا ۔ ہسپانیہ میں کمتر طبقہ خواص سے تعلق رکھنے والا شخص ۔
Hidaq Name حکمت والا ۔ دانش مند ، دانا ، عقلمند ، سمجھدار ۔
Hidasat Name حداثت : آغاز ، نوجوانی ، نیا پن ۔
Hidat Name تلوار کی تیزی گرمی کی تیزی تندی زورجوش ۔
Hidayat Name ہدایت ۔ رہبری نصیحت ۔
Hiddat Name حدت : تلوار کی تیزی ،گرمی ۔ جوش ۔ زور ۔