English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hibbsperation
Hibernaculas Adjective غلاف شتوی سے متعلق ۔
Hibernaculum Adjective ہائیبر نیکلم ۔ غلاف شتوی بے حس شگوفہ ۔ موسم سرما میں پودوں یا سوئے رہنے والے حیوانوں کی پناہ گاہ ۔ شگوفہ یا بلب جس کی بدولت ایک پودا موسم سرما میں زندہ رہتا ہے ۔ شگوفہ جو موسم سرما کے بعد کثرت سے پودے پیدا کر دیتا ہے ۔
Hibernaculum hibernachle
Hibernain Noun, Adjective آئرلینڈی ۔ آئرش ۔ آئرلینڈ کا باشندہ ۔
Hibernal Adjective شتوی سرمائی ۔ سردیوں کا ۔ سردیوں سے متعلق ۔ جاڑوں کا ۔
Hibernate Adjective ہائیبر نیٹ ۔ شتوی ۔ سرمائی بے حس ۔ موسم سرما نیند ۔ غنودگی کی حالت میں گزارنے والا ۔
Hibernated Verb جاڑا گزرا ۔
Hibernation Adjective ہائیبرنیشن ۔ توم سرمائی ۔ موسم سرما کی نیند ۔ یخ بستہ یا موسم سرما کے دوران سوئے رہنا ۔ کچھ حیوانات اور نباتات میں یہ خصوصیت پائی جاتی ہے ۔
Hibernator Noun سرمائی خواب ہونے والا ۔ جارے کا موسم ۔ معتدل آب و ہوا میں گزارنے والا ۔ شتوی ۔
Hibernian Noun, Adjective آئرستان کا یا وہاں سے منسوب ۔ آئرستان کا باشِندہ ۔ آئرستانی ۔
Hibernianism hibernicism
Hibernicize Verb آئرستانی بنانا ۔
Hiberno
Hiberno celtic Noun آئرستان کے کلک باشندے ۔
Hibernoma Noun سینہ کے درمیانی حصہ میں بننے والی رسولی
Hibiscrub Noun جراحی کے عمل کیے جانے سے پہلے کا ایک قسم کا غسل ۔
Hibiscus Noun جنس ۔ خیازی ۔ جنس بٹوا ۔
Hibiscus abelmoschus Noun مشک بیل ، مشک دانہ ، لتا کستوری
Hibiscus cannabinus Noun سن ، پٹ سن ، سن ککڑا
Hibiscus esculantus Noun بھنڈی ، بامیہ
Hibiscus ficulneus Noun جنگلی بھنڈی ، دیولا ، کپاسیہ
Hibiscus mutabilis Noun گل عجوبہ ، پدماک ، بھوج پتر
Hibiscus populinoids Noun پارس پیپل ، امریکی چمپا ، شجرلالہ
Hibiscus rosasinensis Noun گڑھل ، رداسن ، جسوند
Hibiscus sabdariffa Noun پٹوا
Hibiscus sinatus Noun جنگلی بھنڈی ، دیولا ، کپاسیہ
Hibiscus syriacus Noun گڑھل ، رواسن
Hibiscus tiliacus Noun پیلا پتا
Hibiscus zeylanicus Noun بالا ، سندھی بالا