hickory – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہیکری ۔ بکری ۔ امریکی اخروٹ ۔ لمبا برگ ریز درخت ۔ اس کی ۱۵ انواع ہیں ۔ امریکہ اور مشرقی ایشیا میں پایا جاتا ہے ۔ پھل زیتون کی شکل کا اور خوردنی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

امریکی اخروٹ ۔ ہکری ۔ کاریا شمالی امریکی درخت ۔ اس درخت کی چھڑی یا ڈنڈا ۔

🔹 Roman Urdu