English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hexastichous Adjective نباتیات: شش قطاری ۔
Hexastigm Noun چھ نقطوں سے بنی ہوئی شکل ۔
Hexastyle Noun, Adjective چھ ستُونوں کا دالان ۔ شش درہ ۔ چھ در والا ۔
Hexateuch Noun تورات کے پہلے چھ ابواب ۔ آسمانی کِتاب کے پہلے چھ ابواب ۔
Hexatomic Adjective شش جوہری ۔
Hexavalent Adjective شش گرفتہ جو چھ قِسم کے ایٹموں کے ساتھ جُڑ سکے ۔
Hexcadecanoic acid or palmitic acid c18 h32 o2
Hexed Verb جادو کیا ٹونہ چلایا ۔
Hexer Noun سحر کرنے والا
Hexobarbitone Noun کم فعال البر بو توریت نسبتا مختصر عمل میں مفید تر ہے ۔
Hexode Adjective شش پیام رساں ۔
Hexoestrol Noun سٹل بویسترول کا مرکب ۔
Hexokinase Noun وہ خامرہ جو بہت زیادہ قوت والے فاسفیٹس کو ہیکسین میں تبدیل کر دیتا ہے
Hexopal Noun اینو سیقول نکوٹی نیٹ کے مرکب کا تجارتی نام ۔
Hexosamine Noun ہائیڈروکسل گروپ کا امینو گروپ میں تبدیل ہونا
Hexosan Noun کیمیا ۔ ہیکسوسان ۔ نیم سیلولوز ۔
Hexose ہیکسوز ۔ ایک شکر جس میں کاربن کے چھ ایٹم اور تقریباً تمام پولی سیکرائیڈ ز کا ایک تعمیری یونٹ پایا جاتا ہے مثلاً ڈی ۔ گلوکوز ، ڈی مینوز ، فرکٹوز، سار بوز بوز وغیرہ ۔
Hexpartite
Hexyl ہیکسائل c6 h13 گروپ ۔
Hexylic Adjective ہائیڈرو کاربن سے متعلق ۔
Hexylresorcinol Noun وسیع پیانے پر استعمال ہونے والا ایک کرم مار یہ پیٹ کے ہر قسم کے کیڑوں تھریڈ وورم ھک وورم او ر راونڈ وارم کو ہلاک کرنے کے کام آتا ہے دوا تین یوم کے وقفے سے استعمال ہوتی ہے ۔
Hexylresorcinol c6 h13 c6 h3 oh2
Hey او ہو ، آھا ۔
Hey adnan stop Phrase ارے عدنان رک جاؤ
Hey day Interjection کیا کہنے ہیں ، واہ وا ، اوہو ، اخاہ ۔
Heyday Idiom توانائی اور طاقت کا دور ۔
Heyday heydey
Heyeronymous Adjective مختلف الوضع ۔
Heyrovsky 1lkovic equation
Hezaa Name ہزاع: ضعیف ۔ بوڑھا ۔ عمر رسیدھا ۔