hexose – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہیکسوز ۔ ایک شکر جس میں کاربن کے چھ ایٹم اور تقریباً تمام پولی سیکرائیڈ ز کا ایک تعمیری یونٹ پایا جاتا ہے مثلاً ڈی ۔ گلوکوز ، ڈی مینوز ، فرکٹوز، سار بوز بوز وغیرہ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

اسم سادہ شکر کی ایک قسم یہ چھے کارین ایٹم پر مشتمل ہوتی ہے اس کی مثالیں گلوکوز مینوز گیلیکٹو سر ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہیکسوز ۔ سادہ شکروں کی ایک جماعت ۔ مونوسیکراءیڈز ۔ مثلا گلوکوس ، گلیکٹوز وغیرہ ۔ سالمہ چھ کاربن جو ہروں پر مشتعمل ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کیمیا ۔ ہیکسوز سادہ شکر کی کوئی قسم ۔ گُلُوکوز ۔ فرکٹوز ۔

🔹 Roman Urdu