English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Heterography Noun غلط یا ہے قاعدہ املا ۔
Heterographyr Noun غلط املا ۔ بے قاعدہ املا ۔ ا
Heterogynal Adjective دو قسم مادیہ ۔ مختلف مادیہ ۔
Heterogynous v Adjective دگِر پیدائشی ۔ دگِر ولادتی ۔
Heteroinmunity Noun دوسرے جاندار سے ویکسین تیار کر کے بیماری کے خلاف مدافعت پیدا کرنے کے لیے لگانا
Heterojunction a junction between two types of semiconductor or different polarities Phrase ہیٹروجنکشن ، مختلف قطبیت والے نیم موصلوں کے مابین بننے والا جنکشن ۔
Heterokaryosis Adjective ہیٹرو کیریوسز ۔ دو قسم نواتی ۔ فنگل خلیہ یا مائی سیلئیم میں مختلف جینو ٹائپ کی دو نیوکلی کارو نما ہونا ۔
Heterokeratoplasty Noun قرنیہ کے بافتوں کا ایک سے لے کر دوسرے کو لگانا
Heterokont Adjective ہیٹرو کونٹ ۔ غیر مساوی سوطہ ۔ کسی خلیہ میں فلیجیلا ۔ جو غیر مساوی لمبائی رکھتے ہوں اور مختلف شکلوں کے مالک ہوں ۔
Heteroleptic غیر متجانس ابدالی ۔ ایسا مرکب جس میں ایک سے زیادہ اقسام کے متبادل ہوں۔ مثلاً sf5 c1 ۔
Heterolobous Adjective با برابر گوشک والا ۔
Heterologous Adjective غیر مماتل ۔ دگِرزاد ۔
Heterologous activeanaphylaxis Noun غیر مماثل اثر پذیری
Heterologous graft Noun ایک ہی نسل کے مگر مختلف جانوروں میں پیوندکاری
Heterology Noun دگر ترتیبی ۔ غیر مماثلت ۔ عام طریق سے ہٹا ہونے کی حالت ۔
Heterolysis Adjective دگرپاشِیدگی ۔ دَگَر پاشی ۔ اِتلاف ۔
Heterolysis heterolysic fission Phrase دگر پاشیدگی ، گرد پاشی ، ایک نوع میں دوسری نوع کے خامرے یا خلیہ پاش مادے داخل کرنے سے خلیوں کی تحلیل ۔
Heterolytic fission دگرپاش انشقاق ۔ کیمیائی بندھنوں(بانڈز) کو اس طرح توڑنا کی بندھن کے دونوں الیکٹران صرف ایک نوع کے پاس رہ جائیں ۔
Heterolytic fission heterolysis breaking of a bond such that the two shared electrons are both taken by one of the atoms
Heteromeran Noun ایک قسم کا بھونرا ۔
Heteromeric Noun نخاع کے وائٹ میٹر میں کسی اور سوراخ کے ذریعہ کوئی چیز پہنچانا
Heteromerous Adjective نِباتات ، مختلف حصّہ ۔
Heterometabola Adjective ہیٹرو میٹابولا ۔ ناقص کا یا بدل ۔ نا مکمل یا براہ راست کایا بدلی جیسا کہ تمام پروں والے حشرات میں ہوتا ہے ۔ یعنی انڈے ۔ لاروا اور بالغ حشرہ کے مراحل ۔ لاروا اس لیے بالغ حشرہ سے مختلف ہوتا ہے کہ اس میں پنکھ اور اعضائے تولید پوری طرح نشوونما سے محروم ہوتے ہیں ۔
Heterometaplasia Noun مقررہ جگہ کے علاوہ جگہ پر بافتوں کا بننا
Heterometropia Noun دونوں آنکھوں کے مرکز نگاہ میں فرق
Heteromorphic Adjective حیاتیات ۔ مختلف شکلا ۔ کایا بدل ۔
Heteromorphism Noun دگر شکلیت ۔ اشکال اور صورتوں کا اختلاف ۔
Heteromorphosis Adjective ہیٹرو مارفوسز ۔ کایا بدلی ۔ نئے حصہ کی نمو جو پہلے حصہ سے مختلف ہوتا ہے ۔
Heteromorphous Adjective مختلف الشکلہ ۔ مختلف کلا ۔
Heteroneuridae Adjective ہیٹرو نیوریڈا ۔ سبزہ مگس ۔ مکھیوں کا ایک چھوٹا سا خاندان جسم لمبے پروں کے ساتھ مطلول ہوتا ہے ۔ نکبال یا مولسمی موجود ہوتے ہیں ۔ ندی نالوں کے پاس سبزہ میں پائی جاتی ہیں ۔