English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Heterogametic | Adjective | ہیٹروگیمیٹک ۔ ناہم زوجی ۔ ایسی جنس جس میں مختلف جنسی کروموسومز ہوں ۔ مثلا ایک دوسرے سے لمبا ہو ۔ |
| Heterogamety | Noun | مرد میں مختلف قسم کے کروموسوم بننا |
| Heterogamotic | Noun | صنفی کروموسوم کے علاوہ دیگر کروموسوم بنانے والا |
| Heterogamous | Adjective | حیاتیات ۔ تا ہم زوجی ۔ مختلف صنفی ۔ |
| Heterogamy | Noun | تبادل نسّل ۔ تاہم زوجیت ۔ بالواسطہ زبرگی ۔ |
| Heterogangliate | Adjective | بے ترتیب عضو والا جانور ۔ |
| Heterogeneal | Adjective | مختلف اوضاع ۔ اختلف الاوصاف ۔ اعداد غیر جنسی ۔ ناہم جنس ۔ غیر جنس ۔ |
| Heterogeneity | Noun | مختلف النوعیت ۔ غیر جنسیَت ۔ |
| Heterogeneous | غیر متجانس ۔ یکساں ترکیب کا نہ پایا جانا ۔ ایک سے زیادہ فیز ہونا ۔ پانی کا اپنے بخارات کے ساتھ اتصام دوفیز رکھتا ہے ۔ سیال اور بخور ۔ | |
| Heterogeneous catalyst a catalyt that is in a different phase from the reactants | Phrase | کثیر فیزی عمل انگیز ، وہ عمل انگیز جو متعاملات کے فیز سے مختلف فیز می ہوتا ہے ۔ |
| Heterogeneous environment | Noun | ہیٹروجینیس انوائرنمنٹ ۔ ایک کمپیوٹنگ ماحول ، عمومًا ایک آرگنائزیشن میں جس میں دو یا دو سے زائد تیار کنندگان کے ہارڈویئر اور سافٹ ویئر استعمال کیے جاتے ہیں ۔ |
| Heterogeneous grouping | Adjective | وہ سکول جہاں مختلف النسل بچوں کو تعلیم دی جاتی ہو ۔ |
| Heterogeneous reaction | غیر متجانس تعامل ۔ جب نتعاملات یا حاصلات مختلف طبعی حالتوں میں ہوں تو تعاملات کو غیر متجانس تعاملات کہا جاتا ہے ۔ | |
| Heterogeneously | Adverb | مختلف النوعی سے ۔ مختلف الحصائل ۔ |
| Heterogenesis | Noun | حیاتیات ۔ مختلف تولید ۔ تبادِل نسل ۔ خلافِ عادت ۔ |
| Heterogenetic | Adjective | دگرزا ۔ دگر جنسی ۔ متبادل النسل ۔ |
| Heterogenetic antibody | Noun | غیر پسند جسم دافع |
| Heterogenist | Noun | خورد زائی کے عقیدے کا حامی ۔ |
| Heterogenous | Adjective | غیر ہم جنس جو جسم کے اندر ہی سے پیدا نہ ہو ۔ |
| Heterogenous | Adjective | غیر ہم جنس جو جسم کے اندر ہی سے پیدا نہ ہو ۔ |
| Heterogenous catalyst | غیر متجانس عمل انگیز ۔ ایسا مادہ جو کسی تعامل کو دوسرے فیز میں داخل کرتا ہے ۔ مثلاً ایک ٹھوس مادہ گیس فیز تعامل میں غیر متجانس عمل انگیز کا کردار ادا کرتا ہے ۔ | |
| Heterogeny | Noun | غیر متجانس مجموعہ ۔ تبادل نسل ۔ خور زائی ۔ |
| Heterogeusia | Noun | مختلف ذائقے محسوس ہونا ، مختلف ذائقوں کا ایک جیسا ہی محسوس ہونا |
| Heterogone | Adjective | مختلف الصورت ۔ |
| Heterogonic | Adjective | متبادل تولید ۔ |
| Heterogonous | Adjective | مختلف الصورت ۔ متبادل النسل ۔ مختلف روپا ۔ |
| Heterogony | Noun | مختلف الصورت ہونا ۔ متبادل النسل ہونا ۔ |
| Heterograft | Noun | دگر پیوند ۔ ایک نامی جِسم پر کِسی دوسری صنف کے نسیج کا جوڑ ۔ قلم ۔ |
| Heterographer | Noun | غلط املا لکھنے والا ۔ |
| Heterographic | Adjective | بے قاعدہ اِملا کا ۔ |