English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Heterochromatism | Noun | اختلاف الالوان ۔ دگرلونیت ۔ |
| Heterochromia | Noun | ایک حصہ میں مختلف رنگ ہونا |
| Heterochromous | Adjective | دو رنگا ۔ مختلف اللون ۔ رنگ برنگا ۔ |
| Heterochronia | Noun | بے وقت نمو ۔ |
| Heterochronic | Adjective | بے ضابطہ ۔ بے وقت نمو والا ۔ |
| Heterocledic anastomosis | Noun | مختلف شریانوں کے درمیان منہ بننا |
| Heteroclite | Noun, Adjective | غیر معمولی ۔ مافوق العادہ ۔ جِس میں عام قاعِدے کے خلاف عمل تصریف ہوا ہو ۔ |
| Heterocrine | Noun | ایک سے زیادہ اقسام کا مواد خارج کرنا |
| Heterocyclic | Adjective | ہیٹرو سائیکلیک ۔ مختلف حلقی ۔ ایسا پھول جو مختلف حصوں میں مختلف حلقے رکھتا ہے ۔ |
| Heterocyclic compounds | مختلف حلقی مرکبات ۔ نامیاتی مرکبات جن کے حلقوں میں ایک سے زیادہ اقسام کے ایٹم ہوتے ہیں ۔ | |
| Heterocylic aromatic compound an aromatic compound that contains a benzen ring with one or more carbon atoms replaced by another element frequently nitrogen | Phrase | ہیٹروسائیکلک آرومیٹک مرکب ، ایسا ارومیٹک مرکب جس میں موجود بنزین رنگ میں ایک یا سے زائد کاربن ایٹموں کی جگہ دوسرے عناصر لے چکے ہوتے ہیں ۔ |
| Heterocyst | Noun | دگر انبان ۔ |
| Heterocytotrophic | Noun | مختلف اقسام کے خلیات کے لیے کشش کا حامل ہونا |
| Heterodactyl | Adjective | نا برابر انگشتہ ۔ |
| Heterodactylous | Adjective | ہیٹرو ڈیکٹائیلس ۔ مختلف انگشتیہ ۔ ایسا پرندہ جس کے پنجوں کی پہلی اور دوسری انگلیاں پیچھے گومڑی ہوتی ہیں ۔ |
| Heterodermic | Noun | دیگر قسم سے جلد کو پیوند لگانا |
| Heterodermic graft | Noun | کسی اور قسم کی جلد کی پیوندکاری |
| Heterodont | Adjective | مختلف دنتہ ۔ مختلف السنان ۔ |
| Heterodox | Adjective | آزاد خیال ۔ غیر راسخ ۔ |
| Heterodoxy | Noun | عدم تقلید ۔ آزاد خیالی ۔ آزاد روی ۔ |
| Heterodrome | Noun | مختلف رُخ ۔ |
| Heterodromous | Adjective | مختلف رُخا ۔ |
| Heterodromy | Noun | مختلف رخی ۔ |
| Heterodyne | Adjective | مُختَلِف ھَرکتی لہروں کو پَیدا کرنا |
| Heterodyne receive a receiver of radio waves that uses the beats between the carrier wave frequency and a locally generated singal to produce its output | Phrase | ہیرو ڈائین وصول کنندہ ، ریڈیو ویو وصول کنندہ جو کیرئیر فریکونسی اور مقامی سطح پر پیدا ہونے والے سگنلر کے مابین بیٹس کو استعمال کر کےاوٹ پٹ دیتا ہے ۔ |
| Heteroeciam | Noun | مختلف المیزانی ۔ |
| Heteroecious | Adjective | حیاتیات ۔ مختلف المیزبان ۔ |
| Heteroecis | Adjective | ہیٹرو ایکزم ۔ مختلف طفیلیت ۔ طفیلیوں کا اپنی زندگی کے مختلف ادوار میں مختلف میزبانوں پہ رہنا ۔ |
| Heteroerotic | Noun | مادہ کے ساتھ مجامعت کے لیے پوری طرح نہیں صرف عضلاتی ، اعصابی اور جذباتی طور سے محبت آمیز انداز میں تیار فرد |
| Heteroeroticism | Noun | صنف مخالف کے لیے جنسی جذبات کا پایا جانا |