English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Heter o
Heterahemaglutination Noun خون کے مختلف اجسام کا ایک دوسرے سے ملنا
Heterauxesis Adjective ہیٹراکسز ۔ بے ڈول نما ۔
Heterecious Noun مختلف میزبانوں پر طفیلیوں کی موجودگی
Heteregic Noun دو ادویات کا مختلف اثرات دکھانا
Heterlysis Noun حیاتیاتی کیمیا ۔ دگِر پاشیدگی ۔دگِر پاشی ۔
Heternonomous Adjective ہیٹرو نومس ۔ مختلف قسمہ ۔ ابنارمل معمول کے خلاف ۔
Hetero Adjective ہیٹرو ۔ مختلف ۔
Hetero Adjective ہیٹرو ۔ مختلف ۔
Hetero osteoplasty Noun کسی دوسرے جانور کی ہڈی کا پیوند لگانا
Hetero sexuality Adjective جنس مخالف کی طرف فطری میلان ۔
Heteroagglutination Noun مختلف انی جین کا مختلف انٹی باڈیز سے چپکنا
Heteroantibody Noun ایک اسم کے انٹی باڈیز کا دوسری قسم کے انٹی جین سے ملنا
Heteroantigen Noun انٹی باڈیز بنانے والے جسم کے علاوہ کسی بیرونی عنصر سے بننا
Heteroblastic Adjective ہیٹرو بلاسٹک ۔ دگر نہوضی ۔ بالواسطہ بروزی ۔ بالواسطہ نشوونما دکھانا ۔
Heterocanth Adjective مختلف خارہ ۔
Heterocarpian Adjective مختلف ثمرہ ۔
Heterocarpism Noun مختلف ثمریت ۔
Heterocarpous Adjective ہیٹرو کارپس ۔ مختلف ثمرہ ۔ ایک سے زیادہ اقسام کے پھل دینے والا پودا ۔
Heterocellular Adjective ہیٹرو سیلولر ۔ مختلف قسم کے خلیوں سے بنا ہوا ۔
Heterocephlous Adjective مختلف کھنڈیہ ۔
Heterocera Adjective ہیٹرو سیرا ۔ پروانے ۔ نابرابر قرنیے ۔ فلسی پروں والے حشرات یعنی پروانے اور تیتریاں ۔
Heterocercal Adjective نا برابر مہی پرہ ۔
Heteroceridae Adjective ہیٹروسیریڈا ۔ نیم آبی ۔ بھونرے ۔ خنفسے ۔ ان کے چھ پاوں اور غلاف پر ہوتے ہیں ۔ انٹینا چھوٹا اور دندانہ دار ہوتا ہے جس سے کھدائی ممکن ہوتی ہے ۔ لب بالا اور چانہ نمایاں ہوتے ہیں ۔
Heterocerous Noun نا برابر قرینوں والا ۔
Heterochiral Adjective معکوس دستہ ۔
Heterochirally Adverb معکوس دستے کے طور پر۔
Heterochlamydeous Adjective ہیٹیر و کلیما ئیڈس ۔ مختلف قبائی ۔ ایسا پھول جو نمایاں طور پر مختلف کمامہ گل اور تاج گل رکھتا ہو ۔
Heterochromatic Adjective مختلف اللون ۔ مختلف رنگوں کا با اُن پر مشتمل ۔
Heterochromatin m Noun جینیات ۔ دگرلونین ۔