English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hesperidin hetacillin
Hesperidium Adjective ہیسپریڈ ئیم ۔ لیموئی پھل ۔ گودا دار پھل ۔ ترش پھلوں میں شمار کیا جاتا ہے ۔ گٹھلی اندر کی طرف پچک کردہ نمایاں خانے بناتی ہے ۔ جبکہ میان پوست اور برثمرہ ایک دوسرے میں مدغم ہو کر چھلکا اور پھل کا بیرونی غلاف بناتے ہیں ۔
Hesperiidae Adjective ہیسپی ریڈا ۔ تنو مند حشرات ۔ زقند بھر کے تیزی اے اڑنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔ ان کا رنگ زردی مائل بھورا یا گہرا بھرا ہوتا ہے ۔ سر گردن سے بڑا ہوتا ہے ۔
Hesperis Noun بنفشہ شب بو
Hesperornis Noun مغربی ممالک میں پائی جانے والی متحجر پرندوں کی ایک قسم ۔
Hesperus Noun شام کا تارا ۔ زہرہ ۔ نِظام قُدرت کا تارا ۔
Hespridin Noun لیمونی سفوف ۔
Hess test Noun نِسوں کی دیواروں کی کَمزوری کو دَکھنے کے لیے
Hesselbach hernial Noun مری میں حجاب حاجز میں مری کے سوراخ سے کسی چیز کا اوپر چڑھ جانا
Hessian ٹاٹ ، بوریا ۔
Hessian boots Noun فوجی بوٹ ۔
Hessian crocibie Noun ایک قسم کی کھٹالی جو آتشی مٹی اور بالو سےبنائی جاتی ہے
Hessian fly Noun گِیہُوں کی مَکھی ۔ گندُم خَور مَکھی
Hessite Noun چاندی کا ٹیلو رائٹ ۔
Hessonite Noun ایسونائِٹ ۔ دارچینی یا قُوت
Hesss law
Hesss law law of constant heat summation the standard enthalpy change is independent of the route taken from the reactants to the products
Hesstesta بلڈپریشر یعنی خون کا دباو دریافت کر نے والا آلہ ۔
Hest Noun حُکم ۔ فرمان ۔ آرڈر ۔
Hesychast Noun متوکلوں کا ایک فرقہ ، جو چودھوں صدی میں قائم ہوا تھا ۔
Hesychastic Noun متوکلی ۔
Het up Adjective مُضطَرِب ۔ پُر جوش
Hetaera Noun داشتہ ۔ جِسم فروش عَورت
Hetaeric Adjective داشتاٴوں جَیسا ۔ رَنڈّیوں جَیسا
Hetaerism Noun رَنڈّی کا پیشہ ۔ اِجتماعی شادی
Hetaira Noun داشتہ ۔ طوائف ۔ رنڈی ۔ فاحشہ عورت ۔
Hetairst Noun طوائف رکھنے والا ۔
Hetal Name ہتال ۔ شہزور طاقتور ۔
Hetam Name حطام : ببر شیر ۔
Hetearism Noun کسب ۔ رنڈی کا پیشہ ۔ قبائل کی مشترک شادی ۔