English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hen peck Verb شوہر پر حکومت کرنا
Hen pecked Adjective جورو کا غلام ۔ بیوی کا مزدور ۔ زن مرید
Hen plant Noun اسپغول کی ایک قسم
Hen roost Noun مرغی خانہ ۔ ڈربہ
Hena Name حِنا ۔ جگہ کا سر سبز ہونا ۔
Henbane Noun پہاڑی بھنگ ۔ ایک زہریلی بُوٹی جِس کے پتّے روئیں دار ، چمٹنے والے اور بو ناگوار ہوتی ہے ۔
Henbane hyoscyamus Noun نرجہ ۔ بیجیا ۔ بنج ۔ زہریلی ۔ سیکران
Henbit Noun بے ضرر ۔بچھوا کی ایک نوع
Hence Adverb یہاں سے ۔ اب سے ۔
Hence arose the coustom of giving every wounded man a dose of anti tetanus serum
Hence on thy life Adverb اپنی جان کی امان چاہتا ہے تو بھاگ یہاں سے ۔
Hence though the instruments and the doctors hands
Hence with Verb دفع کرو ۔ ہٹاو ۔ لے جاو
Henceforth Adverb اِس وقت کے بعد ۔ اب سے ۔ اب کے بعد ۔
Henceforth henceforward Adjective اس وقت سے ۔ آئندہ سے ۔ آج سے ۔ آگے ۔ اب سے ۔ اس کے بعد سے ۔
Henceforward Adverb آج سے اب سے ۔ آج کے بعد ۔
Hencforward Adverb آئندہ سے ۔ اب سے ۔ اس کے بعد
Henchman پٹھو ۔
Henchmanship Noun حاشیہ برداری ۔ ہوا خواہی ۔
Hendeca
Hendeca chord Noun گیارہ سرون کا سلسلہ
Hendeca chordal Adjective گیارہ سروں کے سلسلے سے متعلق
Hendecagon Noun ضِلعی شکل ۔ گیارہ پہلو اور گیارہ زاویوں والا ٹھوس جِسم ۔
Hendecagonal Adjective گیارہ ضلعی ۔ یازدہ پہلوی ۔
Hendecangon Noun گیارہ ضلعی شکل ۔ اتنے ہی زاوأیوں والی شکل ۔یازدہ پہلو شکل ۔
Hendecasyllabic Noun گیارہ ہجانی سطر
Hendecasyllable Noun گیارہ ارکان والا باوزن مصرع رُکن ۔
Henderson haselbach equation
Hendiadys Noun مُرکب عطفی ۔ ہینڈیاس ۔ ظاہر کرنے کا عمل ۔
Hendiadys henequen Noun ریشے دار مادہ جو صبر کے پتوں سے حاصل ہوتا ہے