English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hemp fine Noun سنی
Hemp homespun Noun سن کا بنایا ہوا گھریلو کپڑا
Hemp india rubber Noun بھنگ
Hemp indian Noun گانجا ، بھنگ
Hemp nettle Noun رُویں دار پودینہ ۔ سخت روئیں والا پودینہ ۔ یُوریشیا کا مقامی پودا ۔
Hemp oil Noun سن کا تیل
Hemp palm Noun نخل جو چین اور جاپان میں پایاجاتا ہے اور جس کے ریشوں سے رسی بنائ جاتی ہے
Hempen Adjective پُن کا ۔ پٹ سن کا ۔
Hempen caudle Noun پھانسی ۔
Hempseed Noun سن کا بیج ۔ واجب القتل گردن ذرنی
Hempseed calculus Noun مرضیات ۔ توتیپتھری کی ایک قسم
Hemptomalaeia Verb جگر کا نرم پڑ جانا ۔
Hempweed Noun ایک قسم کی گھاس
Hempy Adjective سن سے بنایا ہوا ۔ سن کی طرح ۔ سن ذا
Hemstitch Noun, Verb روئیں دار کشیدہ کاری کرنا ۔ کشیدہ کاری کا کام ۔ کشیدہ کاری ۔
Hen Noun مرغی ، ماکیان ، یہ بعض دوسرے پرندوں کے ساتھ لگانے سے مادہ کے معنی دیتا ہے ۔
Hen and chickens Noun غلافی جنس حیَ العلم یعنی سدا بھار رسیلی بوٹی جس کے پَتے ایک دوسرے کو ڈھانپ رکھتے ھیں
Hen bibby
Hen blindness Noun شب کوری
Hen colley was an alderman of the city of london and a baronet and various other things Phrase جب کالی لندن کا نائب میئر اور بیرونٹ چھوٹا نواب اور کئی دوسرے عہدے رکھتا تھا تو اس نے اپنے بیٹے اس کے بال سرخ تھے بروک فیلڈ میں بھیجا ۔
Hen coop Noun مرغی خانہ
Hen driver Noun باز آبی
Hen egg Noun مرغی کا انڈا
Hen harrier Noun ایک قسم کا باز آبی
Hen hawk Noun مختلف قسم کے بازوں یا گَدھوں کے نام
Hen hearted Adjective بزدل ۔ڈر پوک ۔ تھڑ دلا کم ہمت
Hen hearted Adjective بزدل ۔ڈر پوک ۔ تھڑ دلا کم ہمت
Hen house Noun مرغی خانہ
Hen it flaps on a string Phrase جب یہ ایک ڈور پر جھولتی ہے ۔
Hen party Noun بزمِ نسواں ۔ خواتین کا سماجی اجتماع ۔