English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hemorrhagic diathesis Noun جریان خون(نزف)کا مزاج
Hemorrhagic encephalitis Noun جریان خون کی وجہ سے سوزش دماغ
Hemorrhagic enterocolitis Noun آنت میں خون نہ آنے کی وجہ سے آنت میں سوزش اور آنتوں کے خلیات میں ریزش گرنا
Hemorrhagic infantilism Noun مضروبہ جگہ پر خون جمنا
Hemorrhagic permicious fever Noun تپ خونی
Hemorrhagic plague Noun طاعون خونی
Hemorrhagic variola Noun جدری نزفی
Hemorrhagica ramiolissement Noun لین نزفی (نزف ، جریان خون)
Hemorrhagichaemorrhagic
Hemorrhagicum corpora Noun کارپس لوٹیم میں خون کا تھکے
Hemorrhagin Noun بعض زہروں میں مخاطی خلیوں اور خون کی نالیوں کو تباہ کرنے والے اجسام
Hemorrhajicsilan Adjective سیلان خون جیسا ۔ سیلان خون سے پیدا شدہ
Hemorrheology Noun خون کے خلوی روز پلازمی اجزاء کی خرابی اور بہنے کا مطالعہ
Hemorrhoid haemorrhoid piles
Hemorrhoidal Noun بواسیری
Hemorrhoidal vessel Noun مبرز کی نالی
Hemorrhoidectomy Noun بواسیری مسوں کو کاٹنا
Hemostasis haemostasis hemostasia haemostasia
Hemostat Noun جریان خون روکنے کے لیے لگایا جانے والا کلپ یا دوا
Hemostatic crises Noun خون شکن جران
Hemostatichaemostatic
Hemotcrit Noun فارِ قُ الدّم ۔ خون میں سرخ ذرّات کی فی صد مقدار ۔ تعیّن کرنے کا ایک مرکز گُریز آلہ ۔
Hemothorax Noun سینہ کی جھلیوں میں خون کا نفوذ
Hemotosteon Noun ہڈی کی نلی میں خون بہنا
Hemotoxic Noun سمیت خون سے متعلقہ
Hemotoxin Noun خون پھاڑنے کی صلاحیت رکھنے والا زہر
Hemotroph Noun جنین کو ماں سے ملنے والی غذا
Hemp Noun قُنّب ۔ سُن ۔ ایک لمبا فصلی پودا ۔ پٹ سن ۔ گانجا ۔ بھنگ ۔
Hemp agrimony Noun ایک جنگلی جھاڑی
Hemp cake Noun سن کی کھلی