English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Henep Noun گانجا ، ہندی بھنگ ، قنب ہندی
Henequenhenequin
Henge Noun سیدھے کھڑے ہوۓ بھاری پتھروں کے حلقے کی صورت میں ماقبل تاریخ کی ایک بادگار جیسی کہ جنوبی انگلستان میں ہے ۔
Henism Noun وحدت الوجود
Henna Noun حِنا ۔ مہندی ۔ بالوں کو سُرخ کرنے والا ۔ کپڑا اور چمڑا رنگنے کے لیے ۔
Henna seed Noun اسپند لاہوری ، اسفند ، ہرمل
Hennaed Adjective حنائی ۔ مہندی سے رنگا ہوا ۔ حِنا سے رنگا ہوا ۔
Hennery Noun مرغیوں کا ڈربہ ۔ مرغی خانہ ۔
Henny Adjective مر غیوں سے متعلق ۔ مرغی سے مشابہ مرغ
Henoch schonlein purpura Noun یہ مریض بالعموم بچوں کو لاحق ہوتا ہے جلد میں خون کی سرایت پذیری کے باعث قولنج کا عارضہ لاحق ہو جاتا ہے ۔
Henochs purpura hepar
Henot have been slepping since 10 o clock Phrase وہ دس بجے سے نہیں سو رہا ہو گا ۔
Henotheism Phrase نیم توحید
Henotheist Noun موحد ناقص
Henotheistic Adjective توحید ناقص
Henotic Adjective ملانےوالا ایک کرنے والا
Henpeck Verb حاوی ہونا ۔ اعتراض کرتے رہنا ۔ مسلسل تنگ کرتے رینا ۔
Henpecked زن مرید ۔
Henry Noun ہنری اکاتی ۔ امالیَت کے بَرابَر ۔
Henry h
Henrys law
Henrys law the massof gas dissolved in a solvent is directly proportional to the pressure of the gas the constant ofroportionality being called the henry constant
Henrys lunch room is situated in a town in the american state and city chicago
Hens cackle مرغیاں ککڑوں کوں کرتی ہیں ۔
Hens foot Noun اجمود کی ایک قسم
Hensen cell Phrase آلات دمعی کے بالوں کے خلیے
Hensen growth Noun ہڈی کے کنارے کی قرض
Henware Noun ایک بحری گھاس جو کھائ جاتی ہے
Heortology Noun کلیسا کے تہواروں کا مُطالعہ ۔ کلیسا کی رسموں کا مُطالعہ ۔
Hep Adjective ہمہ دان ۔ ترقی سے باخبر ۔ مارَج کی پہلی ضرب کو ظاہر کرے ۔ تازہ تَرین خیالات ۔