English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hepar Verb جگر جسم کا سب سے بڑا غدود ۔
Heparin Noun دافع انجما دّم ۔ متعدّد پالتو جانوروں کے نسیج ۔ پیجیدہ مادّہ ۔ جگر میں موجود خُون کے انجماد ۔
Heparin Noun دافع انجما دّم ۔ متعدّد پالتو جانوروں کے نسیج ۔ پیجیدہ مادّہ ۔ جگر میں موجود خُون کے انجماد ۔
Heparing an amino sugar derivative produced by mast cells and acting as an anticoagulant in the blood Phrase ہیپارین ، ایک محلوط نامیاتی ترشہ جس کا تعلق پولی سیکرائیڈز سے ہے لیکن اس میں گندھک او ناٹرون پائے جاتے ہیں یہ خون کو جمنے سے روکتا ہے ۔
Heparinize Verb دافع انجمادِ دّم استعمال کرنا ۔
Hepat Noun جز و ترکیبی بہ معنی جگر
Hepat o
Hepataene Noun سات جوڑوں والا
Hepatalgia Adjective درد جگر ۔
Hepatalgic Adjective دردجگر میں مبتلا
Hepatatrophia Noun جگر کا کمزور ہو جانا
Hepatectomi Adverb جراحی جگر نکالنا
Hepatectomy Adjective جگر کے کسی حصہ کی قطع برید بذریعہ عمل جراحی یا اس حصہ کا اخراج ۔
Hepatectomy Adjective جگر کے کسی حصہ کی قطع برید بذریعہ عمل جراحی یا اس حصہ کا اخراج ۔
Hepatelcosis Adjective زخم جگر ۔
Hepatemphractic Adjective سداد جگر میں مبتلا ہونا
Hepatemphraxis Noun سداد جگر
Hepatic Adjective جِگری ۔ کبدی ۔ جگر کے بارے میں ۔ مفیدِ جگر ۔ مُقویِ جگر ۔ مفید جگر دوا ۔
Hepatic Adjective جِگری ۔ کبدی ۔ جگر کے بارے میں ۔ مفیدِ جگر ۔ مُقویِ جگر ۔ مفید جگر دوا ۔
Hepatic amebiosis امیبائی ورم جگر
Hepatic amoebiasis جگری امیباسس (آنت میں اینٹ امیبا ہسٹولائی ٹکا کے حملے سے امیبائی پیچش ہوجاتی ہے)
Hepatic angiosarcoma Noun جگر کی خبیث رسولی (عموماَ ضعیف العمر افراد میں بنتی ہے)
Hepatic apopiexy Noun کہدی سکتہ
Hepatic calculous Noun جگر کی پتھری
Hepatic cell Phrase جگر کے خلیے
Hepatic cinnabar Noun سرخی مائل بھورے رنگ کا شنگرف ۔
Hepatic colic Adjective درد جگر صفراوی درد ۔
Hepatic dropsy Noun کبدی استسقاء
Hepatic duct Adjective جگر کی نالی ۔
Hepatic dysfunction جگری فساد فعل، کبدی فتور فعل